12:26 pm
نوازشریف کے دل کا علاج شروع نہ ہو سکا، شوگر ٹیسٹ نارمل نکلا

لاہور (نیو زڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کے دل کے مرض کا علاج شروع نہیں ہو سکا۔ بلڈ پریشر تھوڑا زیادہ جبکہ شوگر ٹیسٹ نارمل آیا۔ کوٹ لکھپت میں قید سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کا جیل میں ڈاکٹرز نے معائنہ کیا۔ میاں نوازشریف کا بلڈ شوگر
ٹیسٹ نارمل جبکہ بلڈ پریشر کچھ زیادہ آیا۔ جیل ذرائع کے مطابق جیل کے ڈاکٹرز نے سابق وزیراعظم کا بلڈ پریشر چیک کیا تو میاں نوازشریف نے اپنے بائیں بازو میں درد کی شکایت بھی کی۔ڈاکٹرز نے انہیں اپنی ادویات جاری رکھنے کا مشورہ دیا اور مزید بتایا کہ میاں نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کو اس بارے میں آگاہ کر دیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

صلح کا بیان دینا مہنگا پڑگیا، عہدے سے ہٹائے جانے کاامکان

کنیز اول اپنی جھوٹی رام لیلا میں روزانہ ایک نئے شگوفے کا اضافہ کرتی ہیں،فردوس عاشق اعوان

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے متوقع

عمران خان کےفیصلوں سے14ہزارارب کاقرض بڑھ گیا،مریم اورنگزیب

مہنگائی سے نجات کیلئے عمران خان سے چھٹکارہ ناگزیر ہے ،بلاول بھٹو زرداری

مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے اسلامی ممالک کو ایک پلیٹ فارم پر آنا ہو گا ،شاہ محمود قریشی

چیئرمین نیب کا راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات کا حکم

خادم اعلیٰ کالبادہ اوڑھ کرکرپٹ اعلیٰ بننےوالےکےحساب دینےکاوقت ہے،شہبازگل

 مہنگائی سے نجات کیلئے عمران خان سے چھٹکارہ ناگزیر ہے ،بلاول

طاقتور ترین لوگ بھی قانون سے مبراء نہیں،حکومتی اہلکاروں کو احتساب کا خوف ہونا چاہئے،فواد چوہدری

سول ایوی ایشن نے اندرون ملک کرایوںمیں اضافہ کر دیا

ڈرو اس وقت سے جب تمہارے پاس حکومت اور حکومتی  طاقت نہیں رہے گی،انشاءاللّہ فتح حق اور سچ کی ہوگی