01:41 pm
بھارت کے بعد پا کستان کا بھی لائن آف کنٹرول پر بنکرز بنانے کا فیصلہ

بھارت کے بعد پا کستان کا بھی لائن آف کنٹرول پر بنکرز بنانے کا فیصلہ

01:41 pm

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور نے اعلان کیا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر 5 اراب روپے سے بنکرز اور ایمرجنسی ہیلتھ یونٹ بنائیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ ایل او سی پر رہنے والے رہائشیوں کے تحفظ اور سہولتیں فراہم کرنے کے حوالے سے پانچ ارب روپے مالیت کے پراجیکٹ کو آئندہ مالی سال کے پی ایس ڈی پروگرام میں اولین ترجیح دی جا رہی ہے۔وفاقی وزیر نے یہ بات جمعرات کو اسلام آباد میں آزاد جموں وکشمیر کے آئندہ مالیاتی سال کے پی ایس ڈی پی پروگرام کو حتمی شکل دینے کیلئے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت میں کہی۔ جلاس میں آزادجموں وکشمیر کے لیے پی ایس ڈی پی پروگرام کو حتمی شکل دی گئی۔اس موقع پر وفاقی وزیر نے کہاکہ آزادکشمیر کے لیے پی ایس ڈی پی پروگرام میں ایسے منصوبے شامل کیے جارہے ہیں
جو آزادکشمیر میں ترقی وخوشحالی کی نئی مضبوط بنیاد فراہم کریں گے۔انہوںنے کہاکہ ایل او سی پر رہنے والے رہائشیوں کے تحفظ اور سہولیات فراہم کرنے کے حوالے سے 5 ارب روپے مالیت کے پروجیکٹ کو آئندہ مالیاتی سال کے پی ایس ڈی پی پروگرام میں اولین ترجیج دی جارہی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ ایل او سی پر رہنے والے عوام بھارتی جارحیت کے خلاف آزادکشمیر اور پاکستان کی پہلی دفاعی لائن کا کردار ادا کررہے ہیں اور حکومت یہ ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ ایل او سی پر رہائش پذیر عوام کو سہولیات فراہم کرنے کے لیے تمام تر وسائل کو بروئے کار لائے۔انہوںنے کہاکہ اس کے علاوہ پورے آزادکشمیر میں صحت و تعلیم کے شعبے میں سہولیات کی کمی کو پورا کرنے کے لیے ایک منظم پروگرام بھی پی ایس ڈی پی پروگرام میں شامل کیا جارہا ہے۔ جس سے آزادکشمیر کے عوام کی زندگیوں پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔ سیاحت کے شعبے کی اہمیت کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہاکہ سیاحت کے شعبے کی ترقی وزیر اعظم کے خصوصی وژن کا حصہ ہے اور اس وژن میں آزادکشمیر اور گلگت بلتستان کو خصوصی اہمیت حاصل ہے ۔انہوںنے کہاکہ اُن کی حکومت آزادکشمیر کی سیاحت کی ترقی کے حوالے سے 200 کلو میٹر سے زاہد طویل ٹورزم کورڈورمنصوبے کو بھی پی ایس ڈی پی پروگرام کا حصہ بنانے جارہی ہے،علی امین گنڈا پور نے مزید کہا کہ ٹورزم کورڈور منصوبے سے آزادکشمیر کے سیاحت کے شعبے میں ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز ہو گا انہوںنے زور دیا کہ یہ منصوبہ آزادکشمیر میں سیاحت کے شعبے میں بیرونی سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کے حوالے سے بھی بڑا اہم ہے ۔

تازہ ترین خبریں

کون ہے جووزیراعظم کوگمراہ کررہاہے؟اپنے ہی سابق وزیرنے حکومتی رہنماء پربڑاالزام لگادیا

کون ہے جووزیراعظم کوگمراہ کررہاہے؟اپنے ہی سابق وزیرنے حکومتی رہنماء پربڑاالزام لگادیا

منی لانڈرنگ کا کیس۔۔۔!!! عدالت سے اہم خبر آگئی ،ن لیگی یہ خبر ضرور پڑھ لیں

منی لانڈرنگ کا کیس۔۔۔!!! عدالت سے اہم خبر آگئی ،ن لیگی یہ خبر ضرور پڑھ لیں

اسلام آباد،راول ڈیم کے اسپل ویز کھول دیے گئے۔۔۔!!! وجہ کیابنی ؟ڈیم انتظامیہ نے بالآخر سب کچھ بتا دیا ،بڑی خبر آگئی

اسلام آباد،راول ڈیم کے اسپل ویز کھول دیے گئے۔۔۔!!! وجہ کیابنی ؟ڈیم انتظامیہ نے بالآخر سب کچھ بتا دیا ،بڑی خبر آگئی

ماہ جولائی میں کتنی چیزیں مہنگی ہوئیں؟ حکومتی ادارے نے سارا کچا چٹھا کھول دیا

ماہ جولائی میں کتنی چیزیں مہنگی ہوئیں؟ حکومتی ادارے نے سارا کچا چٹھا کھول دیا

پاکستان کی خفیہ ایجنسی آپ کوسپورٹ کررہی ہے اورسرحدپارسے۔۔۔ سوال پوچھنے پرسہیل شاہین کاایساجواب جس سے بھارتی اینکرکی بولتی بندہوگئی

پاکستان کی خفیہ ایجنسی آپ کوسپورٹ کررہی ہے اورسرحدپارسے۔۔۔ سوال پوچھنے پرسہیل شاہین کاایساجواب جس سے بھارتی اینکرکی بولتی بندہوگئی

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات :وزیراعظم نے آج اہم اجلاس طلب کرلیا

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات :وزیراعظم نے آج اہم اجلاس طلب کرلیا

اسمارٹ لاک ڈائون کی سفارش ۔۔۔!!!  مختلف سیکٹرزکی27گلیاں سیل کردیں گئیں،شہریوں کیلئے بڑی خبرآگئی

اسمارٹ لاک ڈائون کی سفارش ۔۔۔!!! مختلف سیکٹرزکی27گلیاں سیل کردیں گئیں،شہریوں کیلئے بڑی خبرآگئی

ایک مرتبہ پھرسمارٹ لاک ڈائون لگاسکتےہیں ، وزیراعلیٰ پنجاب

ایک مرتبہ پھرسمارٹ لاک ڈائون لگاسکتےہیں ، وزیراعلیٰ پنجاب

دوست ہو تو چین جیسا ، جو کہا کردکھایا۔۔۔!!! پاکستانیوں کیلئے شاندار تحفہ ، جان کر آپ بھی خوشی سے جھوم اُٹھیں گے

دوست ہو تو چین جیسا ، جو کہا کردکھایا۔۔۔!!! پاکستانیوں کیلئے شاندار تحفہ ، جان کر آپ بھی خوشی سے جھوم اُٹھیں گے

نیب نے تین سال میں بڑی مچھلیوں سےکتنے ارب روپے وصول  کیے، وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

نیب نے تین سال میں بڑی مچھلیوں سےکتنے ارب روپے وصول کیے، وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

محکمہ معدنیات کی ریکارڈ وصولیاں،بزدار حکومت نے ایک اور بڑی کامیابی سمیٹ لی

محکمہ معدنیات کی ریکارڈ وصولیاں،بزدار حکومت نے ایک اور بڑی کامیابی سمیٹ لی

پنجاب کے اہم ترین شہرمیں خوفناک دھماکہ ،جانی نقصان  کی اطلاعات ،متعددافراد زخمی،امدادی کارروائیاں جاری

پنجاب کے اہم ترین شہرمیں خوفناک دھماکہ ،جانی نقصان کی اطلاعات ،متعددافراد زخمی،امدادی کارروائیاں جاری

نیب نے بڑی مچھلیاں پکڑیں ، تین سال میں 502 ارب روپے وصول کیے،شہبازگل

نیب نے بڑی مچھلیاں پکڑیں ، تین سال میں 502 ارب روپے وصول کیے،شہبازگل

اسلام آباد ،پنجاب اور بلوچستان میں تعلیمی ادارے کھل گئے،  اسکولز، کالجز اور یونیورسٹیوں میں درس و تدریس کا سلسلہ ایک بار پھر شروع

اسلام آباد ،پنجاب اور بلوچستان میں تعلیمی ادارے کھل گئے، اسکولز، کالجز اور یونیورسٹیوں میں درس و تدریس کا سلسلہ ایک بار پھر شروع