02:20 pm
وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 19 مارچ کو طلب کر لیا

اسلام آباد (نیو زڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 19 مارچ کو طلب کر لیا، جس میں 30 نکاتی ایجنڈے پر غور ہو گا۔ وفاقی کابینہ "انٹرٹینمنٹ اور گفٹ" کے لئے بجٹ ختم کرنے کی منظوری دے گی۔وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو وزیر اعظم آفس میں ہو گا جس میں 30 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ ریوینیو ڈویژن ایف بی آر میں اصلاحات کے مجوزہ پلان پر کابینہ کو بریفنگ دے گا۔ وفاقی کابینہ
"انٹرٹینمنٹ اینڈ گفٹ" کے لئے بجٹ ختم کرنے کی منظوری دے گی۔ متروکہ وقف املاک بورڈ پر ٹاسک فورس کا قیام اور بورڈ کے چیئرمین کے تقرر کا معاملہ کابینہ ایجنڈے میں شامل ہے۔ وفاقی کابینہ کو قومی زرعی ایمرجنسی پروگرام میں پیشرفت پر بریفنگ دی جائے گی۔اسلام آباد کے ماسٹر پلان پر نظرثانی کے لئے بنائے گئے کمیشن میں تبدیلی کے معاملے، قومی انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی تشکیل نو اور کلین اینڈ گرین پاکستان پروگرام کی حکمت کی بھی منظوری دی جائے گی۔ وفاقی کابینہ اجلاس میں وزارت بین الصوبائی رابطہ اور وزارت اطلاعات کے درمیان یوتھ ڈویلپمنٹ کے معاہدے کی منظوری دے گی۔ کابینہ مختلف ایئرلائنز اور نجی چارٹرز کے لائسنسز کی منظوری اور توسیع کی منظوری دے گی۔وفاقی کابینہ پبلک سیکٹر انٹرپرائزز کے سربراہان کے تقرری کے معاملے پر بھی غور کرے گی جبکہ ڈیٹ پالیسی کوارڈینیشن آفس کے ڈائریکٹر جنرل کی تعیناتی کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کے اہم شہر میں رشتہ مانگنے پر لڑکی کے باپ اور بھائیوں نے نوجوان کیساتھ ایسا لرزہ خیز کام کر ڈالا کہ پاکستانی سناٹے میں آگئے

پاکستانی اب موٹر سائیکل لینے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں ، رجسٹریشن کا طریقہ کار تبدیل کر دیا گیا

یہ پاکستانی خاتون یولیس یونیفارم میں کیا شرمناک حرکتیں کیا کرتی تھی کہ گرفتار کر لیا گیا؟ جانیں 

طلبہ و طالبات متوجہ ہوں ، امتحانات کی نئی تاریخ مقرر کردی گئی، جان لیں پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی 

عمران خان جمہوریت ختم کرکے ملک میں صدارتی نظام مسلط کرنے کی کوشش کررہے ہیں، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

شرمناک الزام ، ن لیگی رہنما کے بھائی سمیت 16 افراد کیخلاف مقدمہ درج

 پنجاب کا بجٹ عوامی امنگوں کی ترجمانی کرے گا اور اپوزیشن کیلئے بجلی کا جھٹکا ثابت ہوگا۔فردوس عاشق اعوان

 فی الوقت کسی بھی ملک کو آم بھیجنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ

کینیڈا میں پاکستانی خاندان پر حملے کے خلاف سخت ایکشن لینا ہوگا۔ وزیراعظم عمران

 اسلام آبادیونائیٹڈنےلاہورقلندرزکو28 رنزسےہرادیا

سعوددی عرب کی طرف سے حج کے فیصلہ کی مکمل تائید کرتے ہیں، کورونا کی بدلتی ہوئی صورتحال کی وجہ سے یہ مناسب اور درست فیصلہ ہے۔ طاہر اشرفی 

وزیراعلیٰ پنجاب اور اسپیکر چودھری پرویزالہٰی کےدرمیان ملاقات

تعلیمی شعبہ کو ریلیف دینے اورتعلیمی بجٹ جی ڈی پی کا کم از کم چار فیصد نہ کرنا ملک کے مستقبل سے کھلواڑ کے مترادف ہے۔ ملک ابرارحسین

جمعیت علماء اسلام نےسندھ نے پیپلزپارٹی کےخلاف تحریک شروع کرنےکا اعلان کر دیا۔