02:42 pm
امریکہ نے ایسا اعتراف کر لیا کہ وزریراعظم عمران خان کی پوری دنیا میں بلے بلے ہوگئی

امریکہ نے ایسا اعتراف کر لیا کہ وزریراعظم عمران خان کی پوری دنیا میں بلے بلے ہوگئی

02:42 pm

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکی حکام نے پاکستان ایئر لائنز کو براہ راست پروازوں کے لیے گرین سگنل دے دیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی موجودہ پالیسیوں کو عالمی سطح پرتسلیم کیا جا رہا ہے۔وزیراعظم عمران خان کی سرمایہ کاری سے متعلق دوست پالیسیوں سے اب تک کئی ممالک نے پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کیا ہے جب کچھ ممالک نے پاکستان کے لیے اپنی پروازیں بھی بحال کیں۔ اور اب امریکی حکام نے بھی قومی ایئرلائن کو براہ راست پروازوں کے لیے گرین سگنل دے دیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں مزید بتایا گیا ہے کہ امریکی حکام کے گرین سگنل کے بعد پی آئی اے نے امریکہ کے لیے براہ راست پروازوں کے لئے تیاری شروع کر دی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آی اے امریکہ کے لئے طویل مسافت والے طیارے آپریٹ کرے گا۔گذشتہ روز امریکی قونصل جنرل جوائن ویگنر نے پی آئی اے کے سی ای او سے ملاقات کی تھی۔ اور امریکی قونصل جنرل میں پی آئی اے کی نیویارک، شکاگو اور ہیوسٹن کی براہ راست پروازوں کی اجازت کے حصول کے لیے درخواست بھی کی تھی۔امریکی سفارتی عملے نے پاکستان کی قومی ایئرلائن پی آئی اے ہیڈ آفس کے دورے کے موقع پر پاکستان اور ہوائی اڈوں کی سیکیورٹی سے متعلق اطمینان کا اظہار کیا تھا۔واضح رہے پی آئی اے نے امریکہ نے اپنا آپریشن دو سال قبل اکتوبر 2017 میں نقصان کی وجہ سے بند کیا تھا۔ پی آئی اے کی پرواز مانچسٹر سے ہوتی ہوئی امریکہ جاتی تھی جس کے باعث قومی ایئرلائن کو خاصا نقصان کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔اس سے قبل برٹش ائیرویز نے پاکستان سے پروازیں بحال کرنے کا اعلان کیا تھا۔جس کے بعد کے بعد ایک اور ائیرلائن کی پاکستان سے پروازیں شروع کرنے میں دلچسپی ظاہر کی تھی۔ ایران کی ائیرلائن “آتا” نے بھی ایک خط کے زریعے سے پاکستان سے پروازیں شروع کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔

بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔