06:29 pm
آج کی سب سے بڑی خبر  عثمان بزدار کی الوداعی ملاقاتیں شروع ۔۔ عمران خان نے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)عثمان بزدار کی الوداعی ملاقاتیں شروع ۔۔ عمران خان نے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا ۔۔۔ معروف صحافی چوہدری غلام حسین کا کہنا تھا کہ کمشنر ڈیرہ غازی خان جو کہ عثمان بزدار کے دست راز سمجھے جاتے ہیں انہیں ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔عثمان بزدار نے وزیر اعلیٰ بنتے ہی سالوں کی مخالفت کے باوجود انہیں ڈیرہ غازی خان میں کمشنر لگایا تھا۔تاہم وزیراعظم عمران خان نے لوٹ مار کرنے پر طاہر خورشید کو ہٹا دیا ہے
۔ چوہدری غلام حسین کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کو پنجاب کے وزیروں کے کرتوتوں کا علم ہو گیا ہے اور وزیراعلیٰ نے اپنے دورہ ملتان میں اپنے ساتھیوں سے کہا ہے کہ یہ میرا آخری دورہ ہے ہمارا وقت اب ختم ہو گیا ہے،عثمان بزدار نے کہا کہ یہ میرا ملتان کا آخری دورہ ہے کیونکہ عثمان بزدار کو علم ہو چکا ہے کہ وہ کسی آنکھوں میں دھول نہیں جھونک سکتے۔عثمان بزدار تمام تر حمایت ہونے کے باوجود بھی اچھی کارگردگی نہیں دکھا سکے۔ایک اور رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم نے عثمان بزدار کو وزیر اعلی کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے فیصلہ کر لیا ہے کہ عثمان بزدار کوپنجاب کے وزارتِ اعلیٰ کے منسب سے ہٹا دیا جائے۔ اس سے پہلے فیاض الحسن چوہان کو پنجاب کی وزارتِ اطلاعات سے ہٹا دیا گیا ہے اب ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان نے پنجاب میں کسی ایسے شخص کو لے کر آنے کا فیصلہ کیا ہے جو میرٹ پر پورا اترتا ہو اور دباوٴ برداشت کر سکے۔ عمران خان پر گزشتہ 4ماہ سے پنجاب کا وزیراعلیٰ تبدیل کرنے کے لیے دباوٴ ڈالا جا رہا ہے، حالیہ پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے یہ معاملہ دب گیا تھا لیکن کشیدگی ختم ہونے کے بعد دوبارہ اس حوالے سے وفاق اور پنجاب میں بحث چھڑی ہوئی ہے اور خبرآئی ہے کہ عثمان بزدار کو ہٹایا جارہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانی لٹے گئے۔۔ ایک ہی دن میں عوام کے 3کھرب روپے سے زائد ڈوب گئے، بڑے بڑےبزنس مین کنگال ،

دسمبر میں کب کہاں اور کتنی بارش متوقع ہے؟موسمیاتی ادارے نے پیشنگوئی کر دی

اعتزاز احسن شریف خاندان پر پھٹ پڑے،نواز شریف کو ریلیف ملنے کا بھانڈا پھوڑ دیا

خراب معاشی صورتحال پر وزیر خزانہ کو عہدے سے ہٹادیاگیا، نیا وزیر ِ خزانہ تعینات

چھٹیاں ہی چھٹیاں ۔۔ حکومت نے ایک بار پھر تعلیمی ادارےبند کرنے کا اعلان کردیا،والدین اور بچوں کے لیے بڑی خبر

لوگوں کی تکلیف برداشت نہیں کر سکتے اس لیے۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام کیلئے شاندار اعلان کردیا،عوام خوش ،اپوزیشن کی صفوں میں افسردگی

چیتا کلاس روم میں گھس گیا۔۔ حملے میں طالب علم زخمی۔۔ افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ،دیکھیں ویڈیو

خطرناک ترین وائرس یہاں بھی پہنچ گیا۔۔اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ،ہر طرف خوف کے سائے

این اے 133 میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، متعدد رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

چینی کی قیمت میں 70 روپے فی کلو تک کی کمی۔۔انتہائی سستی ہو گئی

تبدیلی کا ایک اور شاخسانہ،ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند۔۔عوام سے سستے راشن کی سہولت بھی چھین لی گئی

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا  تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا