12:04 pm
دہشتگرد کو پکڑنے کی کوشش میں جان دینے والا پاکستانی ہیرو قرار

اسلام آباد(نیو زڈیسک) نیوزی لینڈ دہشتگرد حملے میں لوگوں کی جان بچاتے ہوئے شہید ہونے والے پاکستانی نعیم ارشد کو بین الاقوامی میڈیا نے ہیرو قرار دے دیا۔ نیوزی لینڈ میں مساجد پر دہشتگرد حملے میں دوسروں کی جان بچاتے ہوئے ایبٹ آباد کے شہری نعیم ارشد نے اپنی جان کانذرانہ پیش کر دیا۔ لازوال قربانی پر بین الاقوامی میڈیا بھی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکا، نعیم ارشد کو ہیرو قرار دیا ہے۔ نعیم کے ایک عزیز نے بتایا وہ بہت ہی نفیس انسان تھے
وہ نیوزی لینڈ میں پی ایچ ڈی کر رہے تھے۔نعیم ارشد کے بھائی ڈاکٹر خورشید نے ہائی کمیشن سے درخواست کی ہے کہ تفصیلات سے آگاہ کیا جائے، نعیم راشد وہاں ٹیچر تھے جبکہ بھتیجا طالبعلم تھا، دونوں مسجد نماز جمعہ کی ادائیگی کیلئے گئے تھے کہ دہشت گرد کی گولیوں کا نشانہ بن گئے۔نیوزی لینڈ کی مساجد میں فائرنگ کے واقعے میں کچھ پاکستانی بھی زخمی ہوئے، زخمی ہونیوالوں میں کراچی فیڈرل بھی ایریا کا رہائشی اریب بھی تھا۔ نماز جمعہ کے دوران وہ فائرنگ کی زد میں آگیا۔ کزن کے مطابق اریب کی ٹانگ میں گولی لگنے کی اطلاعات ملی ہیں تاہم ابھی تک رابطہ نہیں ہو پایا۔افسوسناک واقعے کی خبر نے والدین کو بھی پریشان کر دیا۔ والد نے حکام سے اپیل کی ہے ان کے بیٹے سے متعلق بتایا جائے وہ کس حالت میں ہے۔ اہل خانہ کے مطابق اریب کو کراچی کی چارٹڈ اکاؤنٹنٹ فرم نے نیوزی لینڈ بھیجا تھا اس کے دوستوں کو بھی معلوم نہیں وہ کہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں چھٹی کا اعلان کردیاگیا،تمام سکولز،سرکاری اور نجی دفاتر بند رہیںگے

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر اتنا رش کیوں رہتا ہے؟  جانیں محسن پاکستان کی قبر پر بسیرا کرنے والا یہ شخص کون ہے؟

وزیراعظم عمران خان 24 اکتوبر کو 3 روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے

فیصل آباد میں پی ڈی ایم جلسے میںنظر آنیوالی یہ بزرگ ہستی کون ہے؟  مریم نواز بھی جذباتی ہو گئیں، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

مرنے کے بعد محسنِِ پاکستان کا مقام یاد آگیا، وفاقی حکومت ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر کیا کرنے جارہی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا گیا

پی ڈی ایم کا فیصل آباد میں جلسہ ، عظمیٰ بخاری نے اپنے ہی کارکن کو تھپڑ کیوں جھڑ دیا؟ وجہ سامنے آگئی

ملک بھر کے بینک بند رہیں گے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا نوٹیفیکیشن جاری

پانچ سالوں میں دل نہیں بھرا؟ اگلی حکومت پھر تحریک انصاف کی ہو گی،غریب عوام کو ڈرائونا خواب دکھا دیا گیا

حکومت کا تختہ الٹنے کی تیاریاں مکمل ، 12ربیع الاول کے بعد کیا ہونیوالاہے؟ناراض حکومتی اراکین بھی اپوزیشن کیساتھ جا مِلے

ڈرون حملے میں بے گناہوں کی اموات، امریکی حکومت نے مرنے والوں کے اہلخانہ کیلئے کروڑوں روپے معاوضے کا اعلان کر دیا

مہنگائی کنٹرول سے باہر ہونے پر وزیراعظم عمران خان کا استعفیٰ؟ خبر نے ملک بھر میں تھر تھلی مچا دی

گریڈ 1سے 15تک نوکریاں ہی نوکریاں! حکومت نے بیروزگاری جوانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

کمر توڑ مہنگائی ، گھی اور تیل کے بعد آٹے کا تھیلا بھی 1500میں دستیاب،غریب دو وقت کی روٹی کھانے سے بھی مجبور

تنخواہوں میں بھی مزید اضافہ کرنا ہو گا،  حکومت نے تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑا اعلان کر دیا