12:06 pm
نیوزی لینڈ میں ہونیوالی دہشتگردی کے مرکزی ملزم پر عدالت کے باہر چاقو سے حملہ ، بڑی خبر آگئی

نیوزی لینڈ (نیوز ڈیسک) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں گذشتہ روز مساجد میں کی جانے والی دہشتگردی کے مرکزی ملزم کو آج صبح کرائسٹ چرچ کی عدالت میں پیش کیاگیا۔ جہاں عدالت نے اس کا 5 اپریل تک ریمانڈ منظور کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ برینٹن ہیریسن پر ابتدائی طور پر قتل کی دفعات لگائی گئی ہیں لیکن اس پر مزید دفعات بھی لگائے جانے کا امکان ہے۔جبکہ مزید لوگ بھی زیر حراست ہیں۔ 28 سالہ آسٹریلوی شہری برینٹن ہیریسن نے عدالت میں پیشی کے دوران ریلیف یا ضمانت کی اپیل نہیں کی نہ ہی برینٹن کے وکیل نے ایسا کوئی مطالبہ عدالت کے سامنے رکھا۔
اس واقعہ کی تحقیقات میں نیوزی لینڈ پولیس کر رہی ہے جس میں آسٹریلوی پولیس بھی بھرپور تعاون فراہم کر رہی ہے۔نیو ساؤتھ ویلز پولیس کے اسسٹنٹ کمشنر مائیک ولنگ کا کہنا ہے کہ خطے کا انسداد دہشتگردی یونٹ بھی اس سلسلے میں مدد فراہم کر رہا ہے۔مرکزی ملزم ک ی عدالت پیشی کے دوران غیر متعلقہ افراد کا داخلہ بندکیا گیا تھا۔ لیکن عدالت کے باہر کافی تعداد میں لوگ جمع تھے جنہوں نے سماعت سے قبل ہی اسے پھانسی پر لٹکانے کا مطالبہ کیا۔ جیسے ہی مرکزی ملزم کو عدالت لایا گیا ایک چاقو بردار شخص نے مجرم پر حملے کی غرض سے عدالت میں داخل ہونے کی کوشش کی۔ نیوزی لینڈ ہیرلڈ کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ شخص نے میڈیا کو بتایا کہ وہ برینٹن پر چاقو کے وار کرنا چاہتا تھا۔ملزم کو عدالت میں قیدیوں کے سفید سوٹ میں پیش کیا گیا۔ برینٹن نے عدالت میں کسی سے کوئی گفتگو نہیں کی اور خاموشی اختیار کئے رکھی لیکن دوران سماعت برینٹن انتہا پسند سفید فام تنظیم کا نشان بناتا رہا۔ یہی نہیں کمرہ عدالت میں برینٹن بالکل خاموش تو رہا لیکن ٹکٹکی باندھ کر صحافیوں کو دیکھتا رہا اور کھسیانی ہنستی ہنستا رہا۔ قبل ازیں نیوزی لینڈ پولیس کمشنر مائیک بش نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں نیوزی لیںڈ کے شہریوں کو یقین دلاتا ہوں کہ سب کچھ ہمارے کنٹرول میں ہے اور ہم تمام ذرائع استعمال میں لا رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

شیخوپورہ میں ایک ارب 25 کروڑ دکان کے ماہانہ کرائے کی بولی کا معاملہ جب وزیراعظم تک پہنچا

نیٹو افواج کے انخلاءکے بعد افغانستان میں خانہ جنگی کا خطرہ ، روس نے سنگین خدشے کا اظہارکردیا

ایک ہی دن میں ڈالر اتنا سستا ہوگیا کہ پاکستانیوں کو یقین نہ آئے

عظمیٰ بخاری کو وزیراعلی پنجاب پر الزامات لگانا مہنگا پڑ گیا

نیٹواورامریکہ کوبڑاجھٹکا،ترکی کاکابل ائیرپورٹ کی سیکورٹی کے لیے مزیدفوجی نہ بھیجنے کااعلان

عمران خان کا ’’زکوٹا جن‘‘اربوں روپے کا آٹا ، چینی،ایل این جی اورویکسین کھا گیا،مریم اورنگزیب

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے ضمانتی مچلکوں پر اعتراض لگ گیا

پاکستان میں عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

لاہورسے ایک اورانتہائی افسوسناک خبرآگئی،بڑے پیمانے پرنقصان ،امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پرپہنچ گئیں

شرمیلا فاروقی کی شوہر حشام سے پہلی ملاقات کیسے ہوئی؟خبر پڑھ کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

مفتی منیب الرحمن نے عمران خان کے خواتین کےلباس کے بیان کی تائید کردی

حکمران جماعت کو بڑا دھچکا ،انتہائی اہم ترین رہنما پارٹی چھوڑ گئے،کس جماعت میں شامل ہوگئے 

حکمران جماعت کو بڑا دھچکا ،انتہائی اہم ترین رہنما پارٹی چھوڑ گئے،کس جماعت میں شامل ہوگئے 

عمران خان کا ’’زکوٹا جن‘‘اربوں روپے کا آٹا ، چینی،ایل این جی اورویکسین کھا گیا،مریم اورنگزیب

عمران خان کا ’’زکوٹا جن‘‘اربوں روپے کا آٹا ، چینی،ایل این جی اورویکسین کھا گیا،مریم اورنگزیب

اینٹی وائرس کے بانی جان میکافی کی جیل میں مبینہ خودکشی