12:14 pm
مشال قتل کیس کا فیصلہ موخر، اب 21 مارچ کو سنایا جائیگا

پشاور (نیوزڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے مشال قتل کیس کا فیصلہ موخر کر دیا، کیس کا فیصلہ 21 مارچ کو سنایا جائے گا، گرفتار 4 ملزمان کو سخت سکیورٹی میں عدالت میں پیش کیا گیا۔پشاور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں مشال قتل کیس کی سماعت ہوئی
۔ گرفتار 4 ملزمان اسد کاٹلنگ، صابر مایار، عارف خان مردانوی اور اظہار اللہ کو سخت سیکورٹی میں عدالت لایا گیا۔ مشال قتل کیس کا فیصلہ آج سنایا جانا تھا تاہم عدالت نے فیصلے کے لیے 21 مارچ کی تاریخ مقرر کردی۔اس سے قبل اے ٹی سی عدالت نے 12 مارچ کو کیس کا فیصلہ محفوظ کیا تھا، عدالت کے مطابق فیصلہ 21 مارچ کو سنایا جائے گا۔ 13 اپریل 2017 کو عبد الولی خان یونیورسٹی مردان کے 23 سالہ طالب علم مشال خان پر توہین مذہب کا الزام لگا کر انہیں قتل کر دیا گیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا