12:15 pm
آشیانہ، رمضان شوگر ملز کیس: شہباز شریف، حمزہ شہباز کی عدالت پیشی

لاہور (نیوز ڈیسک) آشیانہ ہاؤسنگ سکینڈل اور رمضان شوگر ملز کیس میں شہباز شریف، حمزہ شہباز، فواد حسن فواد، احد چیمہ اور دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔احتساب عدالت میں آشیانہ ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ شہباز شریف نے عدالت میں موقف اپنایا کہ میرے خلاف ن
یب نے جھوٹ کا پلندہ تیار کیا ہے۔ جس پر جج جواد الحسن نے کہا یہ آپ مقررہ وقت پر عدالت کو بتائیے گا یہ میرا کیس نہیں ہے۔ جج احتساب عدالت نے کہا شہباز شریف کی حاظری لگا لیں۔ عدالت نے ایڈمن جج کی چھٹی کے باعث سماعت 27 مارچ تک ملتوی کر دی۔اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا پنجاب حکومت نے وزیراعلی کے لیے جو مراغات منظور کی ہے وہ سمجھ سے باہر ہیں، بطور وزیراعلیٰ پنجاب 10 سال اپنی ذاتی گاڑی استعمال کرتا تھا۔ انہوں نے کہا علاج معالجے کے لیے بھی سرکاری پیسے استعمال نہیں کرتا تھا، اپنی وزارت کے 10 سال میں ایک دن بھی تنخواہ نہیں لی، تمام اخراجات اپنی جیب سے کرتا تھا۔

تازہ ترین خبریں

نواز شریف نے خاموشی توڑ دی،شہباز شریف کابیانیہ اڑا کررکھ دیا

(ن)لیگ نے وزیراعظم عمران خان کو تاریخی مہنگائی کامجرم قرار دیدیا

براڈ شیٹ کیس :برطانوی عدالت  کا  تحریک انصاف حکومت کوبڑا جھٹکا

ایک روز میں10لاکھ افراد کی ویکسین نیشن کا ہدف عبورکرلیا،اسد عمر

وفاقی دارالحکومت سے خاتون کی بوری بند لاش برآمد

’’م اور ش میں گھسمان کا رن پڑچکا،چچابھتیجی دست و گریباں ہیں‘‘ فردوس عاشق اعوان کی مریم نواز اور شہبازشریف پر کڑی تنقید

آج ملک کے کن کن علاقوں میں بارش ہوگی اورکہاں موسم خشک رہے گا

وزیراعظم کابغیرسود قرضوں اورغربت میں کمی کے لیے پروگرام کااعلان

سعودی عرب سے درجنوں قیدی رہائی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

ایک بار پھر ڈالر کی اونچی اڑان ،روپے کی بے قدری کردی

آزاد کشمیرقانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا،نومنتخب اراکین حلف اٹھائینگے

پاکستان ـ: کورونا سے67افرادجاں بحق،ہزاروں متاثر

پاکستان دنیا میں چوتھا سب سے زیادہ موٹر سائیکل بنانے والا ملک ہے۔ شہباز گل 

 قومی پرائش کمیٹی کا اجلاس ۔۔۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کی جانب سے 20 لاکھ ٹن گندم فوری درآمد کرنے کی ہدایت