12:19 pm
شہر یو ں کے انتظار کی گھڑیاں ختم۔۔ نیا پاکستان ہاوٴسنگ پراجیکٹ کے فیزون پر کام کا آغاز کر دیا گیا ۔۔ وہ بھی کس شہر میں؟ جانئے

لاہور(نیوز ڈیسک ) نیا پاکستان ہائوسنگ پراجیکٹ پنجاب کے فیزو ن پر کام کاآغاز کردیاگیا جبکہ دوسرے فیز کے اضلاع کا بھی انتخاب کرلیا گیا ۔فیز ٹو میں سستے گھروں کی تعمیر کے حوالے سے 4اضلاع کا انتخاب کرلیا گیا ۔فیز ٹو میں لاہور ، سیالکوٹ ، چنیوٹ اور سرگودھا میںسستے گھربنائے جائیں گے ۔لاہورمیں سستے گھرو ں کی تعمیر کیلئے چار مقامات کی نشاندہی کرلی گئی ہے
۔برکی روڈ ، ہنجر وال ، آشیانہ سکیم ، ایل ڈی اے سٹی میں گھر تعمیر کرنے کی تجویز دی گئی ہے ۔برکی روڈ پر 3ہزار کنال ، ایل ڈی اے سٹی میں 500کنال پر سستے گھر تعمیر ہوں گے ۔آشیانہ میں 172کنال اراضی کی نشاندہ کی گئی ہے ۔فیز ٹو میں پہلے درخواستیں جمع کروانے کی سہولت بھی دے دی گئی ۔اپارٹمنٹ کے لئے جمع درخواستوں کو تبدیل کرکے گھر کیلئے جمع کروائی جاسکتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سکولوں میں چھٹیوں کا فیصلہ۔۔؟ صوبائی وزیر تعلیم نے اہم بیان جاری کر دیا

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔؟ عوامی خواہشات کی ترجمانی کر دی گئی

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا