12:30 pm
نازیبا تصاویر سوشل میڈیا پر لگانے پر سابق ایس ایس پی گرفتار

اسلام آباد(نیو زڈیسک)لاہور میں ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے اشتہاری ملزم سابق ایس ایس پی جنید ارشد کو گرفتار کر لیا۔ملزم پر اپنی سابقہ بیوی کی نازیبا تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کا الزام ہے۔ایف آئی اے کے مطابق ملزم جنید ارشد 2017 ء میں درج ہونے والے
مقدمے میں مفرور تھا، ملزم پر الزام ہے کہ اس نے اپنی سابقہ بیوی کی نازیبا تصاویرسوشل میڈیا پر اپ لوڈ کیں۔ایف آئی اے کےمطابق اسی کیس میں شریک ملزم دانش احمد غنی پہلے ہی عدالت سے سزا پاچکا ہے۔واضح رہے کہ ڈی جی ایف آئی اے کی جانب سے اشتہاری ملزم جنید ارشد کی گرفتاری پر 5 لاکھ روپے انعام بھی مقرر کیا گیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

نوجوان نےکسی اور کے ساتھ محبوبہ کی شادی ہوتے دیکھی تو اسے رکوانے  کیلئےاس نے قابل اعتراض تصاویر اس کے بھائی کو بھیج دیں

یہ گرائیں گے حکومت۔۔۔پی ڈی ایم کی دوبڑی  جماعتوں میں اختلافات کھل کرسامنے آگئے،مولاناپریشان

 مولاناپی ڈی ایم کےمردہ گھوڑے کا جنازہ پڑھانے کی تیاری کریں، فردوس عاشق اعوان

جس کوکوئی اینٹوں کے بھٹے پرنہ رکھے عمران نے اسے پنجاب دیدیا،عظمیٰ بخاری

 نواز شریف حکومت اور ایجنسیوں کو دھوکا دیکر لندن جا بیٹھے،اعظم سواتی

پی ڈی ایم چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک کا فیصلہ یاد رکھے،چوہدری محمد سرور

نئے پاکستان میں پی ڈی ایم کی منفی سیاست نہیں چل سکتی،عثمان بزدار

پاکستانی سائنسدان نے کورونا کا علاج ڈھونڈ لیا

مولانافضل الرحمٰن نسلاً افغان ،انہیں دیوارسے لگایاگیاتو۔۔۔سلیم صافی نے ارباب اختیارکوخبردارکردیا

 الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کیلئے تیاریاں شروع کردیں

 وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی کس مائی کے لعل میں جرات ہے ؟فوادچوہدری

پنجاب میں شدید دھند،موٹروےکچھ گھنٹوں کیلئے بند

لاہور:ٹریفک حادثے میں3نوجوان جاں بحق

لاہور:ٹریفک حادثے میں3نوجوان جاں بحق

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کوہوگا