12:32 pm
بھارت ، پاکستابھارت ، پاکستان کیسا تھ بات چیت کر نے کیلئے تیا ر ،  لیکن  سا تھ ہی شرط عائد کردی

بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کہا ہے کہ ہم پاکستان کے ساتھ اس وقت ہی بات چیت کے لیے تیار ہیں اگر پاکستان اپنی سرزمین پر دہشت گرد گرہوں کے خلاف سخت کارروائی کرے کیونکہ مذاکرات اور دہشتگردی دونوں ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے۔نجی ٹی وی کے مطابق سشما سوراج نے کہا کہ او آئی سی میں مہمان خصوصی بن کر بھارت نے پچاس سال قبل پاکستان کے ہاتھوں بے عزتی کا بدلہ لیا ہے،
1969میں پاکستان کے احتجاج کے بعد بھات کو اجلاس میں شرکت کی اجازت نہ دے کر بے عزتی کی گئی۔ ان کا کہناتھا کہ اس وقت بھارت اجلاس کے مقام تک پہنچ چکا تھالیکن آج پچاس سال بعد بھارت کو عزت سے نوازا گیاجب کہ پاکستانی نشست خالی تھی ۔ان کا کہنا تھا کہ کچھ لوگوں کا ماننا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان بڑی سیاسی سوجھ بوجھ رکھتے ہیں وہ بھارت کے ساتھ امن چاہتے ہیں،اچھے تعلقات رکھنا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اگر وہ اتنے ہی سخی ہیں تو جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کو بھارت کے حوالے کر دیں، دیکھتے ہیں کہ عمران خان کتنے سخی ہیں۔ ن کیسا تھ بات چیت کر نے کیلئے تیا ر لیکن سا تھ ہی شرط عائد کردی

تازہ ترین خبریں

قومی ترانے کے الفاظ اور دھن میں تبدیلی ۔۔ حکومت نے حقائق عوام کوبتادیا۔

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، 10 دہشت گرد ہلاک

میاں نواز شریف نے لیگی کارکنان کو تنظیم سازی کا عمل جلد مکمل کرنے کی ہدایت کر دی

چودھری نثار علی خان کی تحریک انصاف میں شمولیت کی تصدیق ہوگئی ۔۔ پاکستانی سیاست میں بڑی ہلچل۔۔

شہباز شریف کے لیے 25سال قید ۔۔۔وفاقی وزیراطلاعات  فواد چوہدری نے اپوزیشن لیڈرکے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی

انہوں نے تو سائیکل پر دفتر جانا تھا ۔۔ عمران خان کی کراچی آمد پر ویڈیو جاری کردی گئی

سرکاری افسران اور ملازمین کے گھروں کے کرایے بڑھ گئے کس گریڈ کے ملازم کو کتنے پیسے ملیں گے، بڑی خوشخبری

کورونا ویکسین لگوائیں اور 17ہزار روپے حاصل کریں ، حکومت نے زبردست آفر کر دیمگر ایک شرط ہے

پاکستان آٹے، گھی، چینی سمیت کتنی اشیاء پرسبسڈی ختم کرے ،آئی ایم نے مطالبہ کردیا،پاکستانی عوام کے لیے بری خبر

 مریم صفدر چلتی پھرتی جھوٹ کی ڈیفینیشن ہیں۔شہباز گِل

ائی ایم ایف نے پاکستان سے آٹے ، گھی ، چینی ،دالوں ، چاول ، گیس اور بجلی پر بھی سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ کرلیا

2018میں پاکستان کا قرضہ 96ارب ڈالر تھا صرف تین سالوں میں یہ قرضہ کتنے ارب ڈالر ہو گیا ہے

برطانوی عدالت نے جو فیصلہ کیا وہ جج ارشد ملک کو بلیک میل کرکے نہیںلیا گیا