02:41 pm
ابھی نندن کو زندہ پکڑنیوالے پاکستانیوں کو زبردست انعام دیدیا گیا ۔۔ پاکستانی خوشی سے جھوم اٹھے

مظفر آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے بھارتی پائلٹ ونگ کمانڈر ابھی نندن کو پکڑنے والے 10 کشمیریوں کو دس دس ہزار روپے کے چیک بطور انعام میں دیئے ہیں ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئےوزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا کہ ایل او سی پر رہنے والے کشمیریوں کو سلام پیش کرتا ہوں
،نریندر مودی کی تمام کوششیں ناکام ہوئیں۔وزیراعظم نے تقریب میں ایک لاکھ روپے تقسیم کیے اور 10 افراد کو دس دس ہزار روپے کے چیک دیئے۔ راجہ فارق حیدر نے انعامی چیک سماہنی ایل او سی میں دورہ کے موقع پر تقسیم کیے۔واضح رہے گزشتہ ماہ کے آخر میں بھارتی جنگی طیاروں نے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کری تھی جس پر پاکستانی فضائیہ نے دو بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے اور ایک بھارتی پائلٹ ونگ کمانڈر ابھی نندن کو زندہ گرفتار کر لیا تھا۔ بعد ازاں پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت ابھی نندن کو بھارت کے حوالے کر دیا تھا اور بھارتی پائلٹ نے پاکستانی افواج کے اچے رویئے کی بہت تعریف کی تھی تاہم بھارت جاتے ہی وہ اپنے بیان سے مکر گیا تھا۔ابھی نندن نے الزام عائد کیا تھا کہ پاکستان میں دوران حراست اسے ذہنی تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ بھارتی ونگ کمانڈر ابھی نندن نے پاکستان سے رہائی کے بعد بھارت پہنچتے ہی بھارتی فضائیہ کے سربراہان سے ملاقات کی تھی۔بھارتی فضائیہ اور سیکیورٹی اداروں نے ابھی نندن سے 10 روز سے زائد تک تفتیش کرنے کے بعد ایک ماہ کی طبی رخصت پر بھیج دیا ہے جبکہ میڈیکل رپورٹس آنے کے بعد ہندوستان فیصلہ کرے گا کہ ابھی نندن کو دوبارہ فضائی بیڑہ میں شامل کرنا ہے کہ نہیں ؟۔

تازہ ترین خبریں

﷽ کا خاص وظیفہ جو آپ کی ہر مشکل پریشانی کو دور کردے گا

جتنی بھی بڑی مشکل ہو اللہ پاک کے 2 نام پڑھنا شروع کر دیں،مشکلات منٹوں میں حل ہوجائیں گی

ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ دو قسم کے شوہر بیوی کو کبھی بھی خوش نہیں رکھ سکتے ، بیوی ساری عمر پچھتاتی ہے

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سعودی عرب میں موجود پاکستانی بغیراجازت حج پر نہ جائیں ورنہ۔۔پاکستانیوں کوخبردارکردیاگیا

حکومت نے گھٹنے ٹیک دئیے۔۔۔ لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم

حکومت نے گھٹنے ٹیک دئیے۔۔۔ لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

وزیراعلیٰ پنجاب کاانتخاب۔۔اسپیکرچوہدری پرویز الٰہی نے بڑااقدام اٹھالیا

ملک میں سوناایک مرتبہ پھرمہنگا۔۔فی تولہ قیمت میں اچانک اتنااضافہ ہوگیاکہ جان کرآپ کے اوسان خطا ہوجائیں گے

کیازمانہ آخرقریب آگیا۔۔افریقی ملک نے مہنگائی سے تنگ آکرکاغذی کرنسی کاخاتمہ کردیا،تجارت کےلیے سونے کے سکے استعمال ہوں گے

دوست کی بیوہ سے شادی کی خواہش، خاتون کے انکار پر شہری نے خوفناک اقدام اٹھالیا

مفت بجلی کااقدام عدالتوں میں لےجانےکے بجائے۔۔۔مریم نواز کاپی ٹی آئی کوقیمتی مشورہ ،شدیدتنقید کانشانہ بناڈالا

پی آئی اے کی حج پرواز کتنےحجاج کو چھوڑ کر سعودی عرب روانہ ہوگئی،عازمین نااہلی پر پھٹ پڑے

معاشی بحران اگلے سال کے آخر تک جاری رہنے کا خدشہ،وزیراعظم نےملک کے دیوالیہ ہونےکااعتراف کرلیا