06:22 pm
پاکستان کے اہم شہر میں نویں جماعت کے لڑکے کے اپنی خاتون ٹیچر کیساتھ ناجائز تعلقات

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)تھانہ سندر کے علاقے رانا ٹاؤن مراکہ میں نویں کلاس کے طالب علم نے استانی سے ناجائز تعلقات کی شکایت والدین کو لگانے والی خاتون ٹیچر کو تیز دھار آلے سے قتل جبکہ ٹیچر کی بہن کو زخمی کردیا ۔ پولیس نے 18 سالہ ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا ہے۔ تھانہ سندر کے علاقے رانا ٹاؤن مراکہ میں نویں کلاس کے طالبعلم رضوان کے اپنی ایک ٹیچر کے ساتھ ناجائز مراسم تھے
جس کی خبر ٹیچر شگفتہ کو ہوگئی تھی۔ سکول کے پرنسپل اور مقتولہ کے شوہر محمد اشرف کے مطابق ان کی مقتول اہلیہ نے ملزم اور خاتون ٹیچر کے تعلقات کی شکایت کی جس پر دونوں کو تین روز قبل سکول سے نکال دیا گیا۔ سکول سے نکالے جانے اور والدین کو شکایت کرنے کی رنجش پر رضوان نے سکول کی بالائی منزل پر رہائش پذیر اپنی ٹیچر شگفتہ کو تیز دھار آلے سے قتل اور اس کی بہن فرخندہ کو زخمی کردیا ۔ اہل محلہ نے ملزم کو آلہ قتل سمیت پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا ۔ پولیس نے تین بچوں کی ماں شگفتہ کی لاش اور اس کی زخمی بہن فرخندہ کو جناح ہسپتال منتقل کردیا ہے۔ خیال رہے کہ زخمی ہونے والی فرخندہ بھی اسی سکول میں ٹیچر ہے۔

تازہ ترین خبریں

بنی گالہ پر چھاپوں کو جواب۔۔ جاتی امرا لیگی قیادت کےگھروں پر چھاپے مارنے کی تیاریاں مکمل ۔۔ تحریک انصاف کے بڑا اعلان کردیا

پاکستان کا وہ شہر جہاں 20کلو آٹے کا تھیلا 2000روپے تک پہنچ گیا

اگر 48 گھنٹوں میںسوات کے حالات کنٹرول نہ ہوئے تو۔۔۔سابق وزیراطلاعات مراد سعید نے بڑاالٹی میٹم دیدیا

عمران خان کےکاغذات نامزدگی جمع، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک امیدوار 9 حلقوں سے انتخاب لڑےگا

گڑھے میں پھنسی مسافر بس پر ٹریلر اُلٹ گیا، کتنے افراد جاں بحق ہوگئے ،پنجاب کے بڑے شہر سےانتہائی افسوسناک خبرآگئی

یہ مسجد کے ساتھ والے گھر میں رہتے تھے ۔۔ اسلام سے لوگوں کی زندگیاں بدلنے والے اسرار احمد ڈاکٹر بننے کی بجائے عالم دین کیسے بن گئے؟

حقیقی آزادی جلسہ۔۔ عمران خان آج کیا  بڑا اعلان کرنےوالے ہیں ، وقت سے پہلے ہی بڑی خبر سامنے آگئی

چور زیرِ زمین دفن ہو گیا، بینک لوٹنے کا ارادہ کرنے والا ملزم الٹا خود ہی کیسے سرنگ میں پھنس گیا؟

پی ٹی آئی نے جس لابنگ فرم کی خدمات لیں، وہ پاکستان کی نیوکلیئرٹیکنالوجی کی مخالف ہے،وفاقی وزیرمصدق ملک نے بڑدعویٰ کردیا

وسیم اور وقار لیجنڈ لیکن آصف سے بہتر کوئی بائولر نہیں،قومی ٹیم کے فاسٹ بائولرنے حیران کن بات کہہ دی

فارن فنڈنگ کیس،قاسم سوری ایف آئی اے کے نوٹسز کے خلاف بڑااقدام اٹھالیا

این اے 245 ، جے یو آئی کا امیدوار کس کے حق میں دستبردارہوگیا،شہرقائد سے بڑی خبرآگئی

کم وقت میں انہوں نے بہت مقبولیت حاصل کی ۔۔ نیلے کپڑوں میں موجود مسکراتی یہ بچی آج کی کونسی مشہور شخصیت ہے؟

شمالی وزیرستان میں بم دھماکا،کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی