08:07 pm
کروڑوں روپے کی کرپشن ثابت ہونے کے باوجود  بد نام زمانہ بیوروکریٹ کو اہم ترین عہدہ دوبارہ دے دیا گیا

اسلام آباد(آن لائن) چیئرمین نیشنل ہائی ویز اتھارٹی (این ایچ اے) چار کروڑ36لاکھ روپے کی کرپشن کرنے والے ڈائریکٹر بے بو رام کو معمولی سزا دے کر مزید کرپشن کرنے کی چھٹی دے دی ہے۔ بے بو رام نے کرپشن ڈائریکٹر مینٹیننس کے حیثیت سے کی تھی جو تحقیقات کی روشنی میں ثابت ہوگئی ہے دستیاب دستاویزات کے مطابق نیشنل ہائی ویز اتھارٹی کے ڈائریکٹر انجنیئرنگ بے بو رام نے اپنی ایبٹ آباد تعیناتی کے مختلف سڑکوں کی مرمت کے ٹھیکے 8کروڑ 71لاکھ روپے کے من پسند ٹھیکیداروں کو دیئے تھے جن میں سے23 ٹھیکے غیر قانونی طریقہ سے کمپنیوں کو دیئے گئے
ان میں قومی خزانہ کو4کروڑ 36لاکھ روپے کی رقوم متعلقہ ٹھیکیداروں کو دی جانا تھیں ان ٹھیکیدار وں سے اعلیٰ پیمانے پر تحقیقات کی گئی جس میں4کروڑ 36لاکھ روپے کی کرپشن ثابت ہو گئی ہے ۔یہ کرپشن محکمہ اعلیٰ افسران پر مشتمل کمیٹی نے ثابت کی تھی لیکن چیئرمین این ایچ اے نے خصوصی اختیارات کے تحت کروڑوں روپے کی کرپشن کرنے والے بے بو رام کو معمولی سزا دے کر دوبارہ اسی عہدے پر تعینات کر دیا ہے اور وہ دوبارہ لوٹ مار کرنے میں مصروف ہے اس حوالے سے وزیر مواصلات مراد سعید نے بھی کرپٹ افسر کو دوبارہ اہم آسامی پر تعینات کرنے پر خاموشی اختیار کر لی ہے کیونکہ مراد سعید کو بھی این ایچ اے کے کرپٹ مافیا نے اپنے داموں میں رام کر لیا ہے، اس حوالے سے این ایچ اے کا شعبہ تعلقات عام وضاحت دینے پر راضی نہیں چیئرمین نیشنل ہائی ویز اتھارٹی (این ایچ اے) چار کروڑ36لاکھ روپے کی کرپشن کرنے والے ڈائریکٹر بے بو رام کو معمولی سزا دے کر مزید کرپشن کرنے کی چھٹی دے دی ہے۔ بے بو رام نے کرپشن ڈائریکٹر مینٹیننس کے حیثیت سے کی تھی جو تحقیقات کی روشنی میں ثابت ہوگئی ہے

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیات نے گرمی سےپریشان شہریو ں کو مزیدبارشوں کی نوید سنا دی

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کیلئے 50لاکھ روپے انعام کا اعلان

پرویز الٰہی تو چوہدری شجاعت کا نہ ہو سکا آپکا کیا ہو گا،کس نے عمران خان پر طنز کر دیا؟

پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی ، وزیر دفاع خواجہ آصف سے استعفیٰ طلب

پنجاب میں احساس راشن پروگرام شروع کرنیکی منظوری،ماہانہ کتنے پیسے ملیں گے ،غریبوں کے لیے خوشی کی خبرآگئی

ارب پتی تاجرکی نئی سستی ایئر لائن نے سروس کا آغاز کر دیا

دلہن کے لباس میں اس پیاری بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ 99 فیصد چاہنے والے بھی اس معصوم بچی کو پہچان نہیں سکیں گے

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کاملکی حالات کے متعلق بڑادعویٰ

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر

پیپلزپارٹی کا فواد چودھری کے الزامات پر ردعمل ، بڑا چیلنج دیدیا

شہرقائد میں بادل ایک مرتبہ پھربرس پڑے ،کیامزیدبارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات نے بتادیا

حکومت پی ٹی آئی کے خلاف اقدامات کیوں اٹھارہی ہے ،فواد چوہدری نے وجہ بتادی

کامن ویلتھ گیمز، کس ملک کے 9 ایتھلیٹ اور منیجر روپوش ہوگئے ،کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

عمران خان توشہ خانہ سےکچھ تحائف مفت میں بھی لےگئے تھے، الیکشن کمیشن میں دائر ریفرنس میںبڑا دعویٰ کردیاگیا