08:08 pm
ان حکومت طالبان امریکہ مذاکرات ناکام بنانے کی کوششیں کرنے لگی

واشنگٹن (آن لائن )افغان صدر اشرف غنی کے قریبی ساتھی حمد اللہ مہیب نے امریکا اور طالبان کے مابین جاری امن مذاکرات کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو میں افغانستان کے قومی سلامتی کے مشیر نے کہا کہ کسی کو علم نہیں کہ اس مذاکراتی عمل میں کیا ہو رہا ہے۔ اس کھلے عام تنقیدی عمل کی وجہ سے امریکا اور طالبان کے مابین سفارتی رابطہ ایک نئے تنازعے کا شکار ہو گیا ہے۔
یہ امر اہم ہے کہ اس مذاکراتی عمل میں افغان حکومت براہ راست شریک نہیں۔ حیران کن بات یہ ہےکہ طالبان سے مذاکرات کے بعد امریکی فوج کی افغانستان سے ممکنہ واپسی کی صورت میں دودہائیوں کی طویل خانہ جنگی کے بعد خطے میں قیام امن کی ایک امید پیدا ہوچکی ہے لیکن اشرف غنی کی افغان حکومت نامعلوم وجوہات کی بنا پر اس مذاکراتی عمل کو ناپسندیدگی کی نگاہ سے دیکھ رہی ہے۔ اب یہ واضح نہیں ہے کہ اشرف غنی کو طالبان کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ سے اپنی نالائق اور نا اہل ترین حکومت خطرے میں پڑتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے یا پھر وہ بھارت کے زر خرید غلام اور کٹھ پتلی بن کر چاہ رہے ہیں کہ امریکی فوج کی موجودگی کی آڑ میں نہ صرف وہ نا م نہاد جمہوری نظام کے تحت اپنی سیاست بھی چمکا سکیں اور بھارت کو بھی خطے میں اپنا گھنائونا کردار اداکرنے کا بھرپور موقع مل سکے۔ امریکی میڈیا واضح کرچکا ہے کہ مذاکرات کی کامیابی کے نتیجے میں طالبان افغانستان کے اقتدار کے برابرکے حصہ دار ہوسکتے ہیں۔ ظاہرہے کہ ایسی صورت میں اشرف غنی اور ان کی جماعت کو گھاس کون ڈالے گا

تازہ ترین خبریں

پیپلز پارٹی رہنما خورشید شاہ اور ان کے بیٹے کو پیرول پر رہا کر دیا گیا

چھوٹے بھائی کا بڑے بھائی کو ایسا سرپرائزکہ بڑے بھائی کی آنکھوں میں آنسوآگئے

پنجاب کے بجٹ پربحث کر نیوالی خواتین اراکین اسمبلی اپنے گھرکے بجٹ سے لاعلم نکلیں

حکومت نے عوام کے گردگھیراتنگ کردیا۔۔۔ویکسین نہ لگوانے والوں کی سم بندکرنیکااعلان

یکم جولائی سے آٹے کی قیمت میں بڑی تبدیلی کا امکان آٹے کی قیمت کتنی ہو جائے گی

عجب بہنوں کی غضب کہانی،اکھٹے کھانا ،ملکر باتھ کرنا، ایک ہی شخص سے منگنی

نیتن یاہو وزارت عظمیٰ کا الیکشن ہارنے کے باوجود وزیر اعظم کی کرسی پر بیٹھ گئے ۔۔ویڈیو وا ئرل

ریاست کے اندر کئی ریاستیں بن چکی ہیں ،خواجہ سعد رفیق

پیپلزپارٹی کے تمام اراکین اپوزیشن لیڈر کیساتھ کھڑے ہیں ،بلاول بھٹو زرداری

شہبازشریف کو تقریر سے روکناآمرانہ و غیر جمہوری ذہنیت کا ثبوت ہے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش،موسم خوشگوار ہوگیا

سندھ حکومت 14کھرب روپے کا بجٹآج پیش کرے گی

قومی اسمبلی کا اجلاس ۔۔ ضابطہ اخلاق جاری ۔۔۔ حکومت اور اپوزیشن دونوں عمل کرنے کے پابند ہوں گے

سعودی عرب میں حوثی باغیوں کے ڈرون حملے ۔۔۔ پاکستان کا موقف سامنے آگیا