03:10 pm
250بھارتیوں کوشہریت دینے کافیصلہ

250بھارتیوں کوشہریت دینے کافیصلہ

03:10 pm

لاہور (آن لائن)محکمہ داخلہ پنجاب کا ڈھائی سو بھارتی مسلمانوں کو شہریت دینے کا فیصلہ،
ذرائع کے مطابق بھارتی مسلمانوں نے پنجاب حکومت کو شہریت حاصل کرنے کیلئے درخواست دی تھی۔پنجاب حکومت نے استدعا پر آمادگی ظاہر کر دی۔فیصلے کے حوالے سے متعلقہ حکام کو آگاہ کردیا گیا