11:39 am
خواتین مارچ کروانے والی خاتون منظر عام پر آگئی ، یہ کون ہے اور کیا کرتی ہے ؟

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) 8مارچ کو خواتین کے عالمی دن کے موقع پر مال روڈ پر عورت مارچ کرنے والی خواتین کو قتل کیے جانے اور جنسی زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کی دھمکیاں ملنے لگیں۔ نگہت داد جن کا تعلق خواتین کے حقوق کی تنظیم سے ہے اور جو عورت مارچ کی منتظمین میں سے ایک تھیں نے میڈیا کو بتایا ہے کہ عورت مارچ کا حصہ بننے والی اور اس مارچ کے انتظامات کرنے والی خواتین کو قتل کیے جانے کی دھمکیاں مل رہی ہیں
انہوں نے بتایا کہ سوشل میڈیا اور مختلف ذرائع سے انہیں یہ دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ انکا کہنا تھا کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پہلے ہی ایک دھمکی دینے والے شخص کا اکاؤنٹ بند کر چکی ہے لیکن ابھی بھی انہیں دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ نگہت داد نے کہا کہ اب ہم ایف آئی اے سے رابطہ کرنے پر غور کر رہے ہیں کہ انہیں شکایت کی جائے کہ دھمکیاں دینے والوں کے خلاف کاروائی کی جائے۔یاد رہے کہ 8مارچ2019 کو مال روڈ لاہور پر خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے خواتین کے حقوق کی آواز بلند کرنے کے لیے عورت مارچ کیا گیا تھا لیکن اس مارچ کے بعد منتظمین اور مارچ کا حصہ بننے والی خواتین کو مختلف لوگوں اور تنظیموں کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا اور اب منتظمیں کا کہنا ہے کہ انہیں قتل اور جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا جانے کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔ رواں سال ہونے والا عورت مارچ پاکستان میں اس نوعیت کا دوسرا بڑا اجتماع تھا۔ پاکستان میں ہر سال ایک ہزار سے زیادہ عورتیں غیرت کے نام پر قتل کر دی جاتی ہیں اس کے علاوہ ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان خواتین کے لیے کطرناک ملکوں کی لسٹ میں چھٹے نمبر پر ہے ایسے میں خواتین کے حق کے لیے آواز اٹھانے والوں کے ساتھ یہ سلوک افسوس ناک ہے۔

تازہ ترین خبریں

سارہ انعام قتل کیس ۔۔۔عدالت نے ایاز امیر کو مقدمے سے خارج کرنے کا حکم دے دیا

بس اتنا ہی۔۔۔!!! اسحاق ڈارکی نااہلی کے لیے دائر درخوا ست۔۔۔درخواست گذارنے واپس لے لی

مریم اورنگزیب سے بد تمیزی کرنے والوں کو ایسے سبق سکھائیں گے۔۔۔ن لیگی رہنما عطا تارڑنےغصے میں انتقامی اعلان کر دیا

منافق۔۔۔عوام کے سامنے سستا سستا کے ڈھول پیٹنے والے فون پر مہنگائی کرنے کو کہتے ہیں ۔۔۔شیخ رشید نے حکومت کو نشانے پر رکھ لیا

تلاشی پردسویں جماعت کی طالبہ کے بیگ سے ایسی چیز نکلی کہ دیکھنے والے سب ہکا بکارہ گئے، دیکھیں ویڈیو

آڈیولیکس کیس ،آئی ایس آئی اور آئی بی کی ابتدائی تفشیش مکمل ، معاملہ سنجیدہ و گمبھیرہو گیا،کونسے نئے انکشافات ہوئے؟جانیں

پاکستانیوں نے سر پیٹ لیا۔۔۔ مہنگائی طوفان نا قابل یقین حد تک بڑھ گیا۔۔۔ اشیاءکی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ

ڈار نے آتے ہی ڈالر کے پر کاٹ گئے، امریکی کرنسی میں ڈھیر، روپے نے کہیں کا نہ چھوڑا، قیمت میں بڑی کمی

افسوسناک واقعے نے پورے خاندان کو موت کی نیند سلا دیا،جاں بحق ہونےوالوں میں 4بچے اور خاتون بھی شامل ،11زخمی

 فنڈز کی کمی کا بہانہ، حکومت نے کیا کیا ختم کروانے کی کوشش کی ۔۔۔ مریم نواز اور وزیر اعظم کی مبینہ بات چیت کی آڈیو لیک

نیا انکشاف ۔۔۔عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی ملاقات کا نیا رخ سامنے آگیا

اسحاق ڈار کی آمد کیساتھ ہی ڈالرسستا کیوں ہوتا چلا جا رہا ہے۔۔۔پی ٹی آئی اہم رہنما نے بڑی سازش سے پردہ اٹھا دیا

بڑی خبر۔۔۔ فنڈز کی کمی کا بہانہ، حکومت نے کیا کیا ختم کروانے کی کوشش کی ۔۔۔

کر سی بچانے کے ایسے ایسےطریقےکہ عقل دنگ رہ جائے چوہدری پرویز الٰہی کی نئی حکمت عملی عوام کے سامنے آگئی