12:48 pm
ریلوے ٹریک پر دھماکے کے بعد جعفر ایکسپریس کی بوگیاں پٹڑی سے اُتر گئیں۔۔ ۔ ہلاکتیں ہو گئیں ، متعدد افراد زخمی

نصیرآباد(نیوز ڈیسک ) ربی میں ریولے ٹریک پر دھماکے کی وجہ سے ٹرین پٹڑی سے اتر گئی۔ تفصیلات کے مطابق ٹرین کوئٹہ جا رہی تھی جب ربی کے علاقے میں ٹریک پر دھماکہ ہوا جس سے ٹرین کی 4 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔ جعفر ایکسپرس کوئٹہ جا رہی تھی جب دھماکہ خیز مواد پھٹنے کی وجہ سے پٹڑی سے اتر گئی۔ اس واقع میں 2افرد ہلاک اور 8زخمی ہو گئے ہیں۔ریلوے ٹریک متاثر ہونے سے ٹرینوں کی آمدورفت متاثر ہوئی ہے۔
انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دھماکہ خیز مواد کی وجہ سے یہ واقع پیش آیا مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ انتظامیہ نے مزید بتایا کہ ٹریک کی مرمت کا کام تیزی سے جاری ہے ، جلد ہی ٹریک پر ٹرینوں کی آمد ورفت دوبارہ شروع ہو جائے گی۔ اس سے پہلے بھی ٹرین حادثات میں کئی جانیں جا چکی ہیں گزشتہ سال بھی ایک ٹرین کی 8 بوگیاں پٹری سے اترنے کی وجہ سے 15 افرد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے تھے۔ پاکستان میں ریلوے کی حالت کافی مخدوش ہے۔ تحریک انصاف حکومت میں شیخ رشید احمد کو ریلوے کا وزیر بنایا گیا اور محکمہ میں بہتری آرہی ہے لیکن ابھی بھی بہت سے اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔ حالیہ واقع کے حوالے سے حکام کا کہنا ہے تحقیقات کے بعد ہی حادثے کی اصل وجوہات سامنے آسکیں گی۔ لیکن ابتدائی رپورٹ کے مطابق حادثہ ٹریک پو موجود دھماکہ خیز مواد پھٹنے کی وجہ سے ہوا۔

تازہ ترین خبریں

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس:خورشید شاہ کی درخواست ضمانت مسترد

دلہن نے عین رخصتی کے وقت دلہے کے ساتھ جانے سے انکار کر دیا

غیرقانونی الاٹمنٹ کیس:اہم ترین شخصیت کوگرفتارکرلیاگیا

نور مقدم کیس، ڈرائیور کے بیان نے مقدمے کا رخ ہی موڑ دیا ، نور نے ڈرائیور کو فون کر کے کیا چیز لانے کو کہا تھا ؟

امریکا کا عراق میں اپنا جنگی مشن ختم کرنے کا اعلان

شہری غیر ضروری باہر نہ نکلیں‘، کراچی میں شام 6 کے بعد مکمل پابندی کا حکم

آزاد کشمیر کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ تنویر الیاس اور بیرسٹر سلطان آمنے سامنے

نور ڈر سے چھپ گئی تھی اسے باہر نکال کے مارا ۔۔ملزم نے اعتراف جرم کرلیا

پاکستان نے افغان فوجیوں کی ویڈیوجاری کردی

افغان فوجیوں کو افغان حکومت کے حوالے کردیا گیا: آئی ایس پی آر

خیبر پختونخوا کابینہ میں تبدیلی ۔۔۔ ہشام انعام اللہ سےقلمدان واپس لےلیاگیا ؎

مدد کیلئے بھارت کو پُکاروں گا ، بھارت سے متعلق بیان پر لیگی رہنما کے خلاف بڑا اقدام اٹھالیا گیا

کورونا پیکج کی رقم استعمال کرنے کے حوالے سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے حکومت سے جواب  مانگ لیا

افغان طالبان کی جانب سے افغان باشندوں سے پاکستانی شناختی کارڈ برآمدگی کے دعوے پر نادرا کا ردعمل آگیا۔