12:54 pm
 نیوزی لینڈ حملہ : دہشتگرد کو پکڑنے کی کوشش کے دوران شہید ہونے والے نعیم راشد کیلئے وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دہشتگرد نے جمعہ کے روز اندھا دھند فائرنگ کرتے ہوئے 49 نمازیوں کو شہید کر دیا جس پر پوری مسلم امہ غمزدہ ہے تاہم اس دوران ایک پاکستانی نعیم راشد اس سفید فام دہشتگرد کو پکڑنے کی کوشش کرتے ہوئے شہید ہو گئے جسے وزیراعظم عمران خان نے قومی ایوارڈ سے نوازنے کا اعلان کر دیا
۔تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے حملے میں شہید ہونے والے پاکستانیوں کی تعداد چھ سے 9 ہو گئی ہے جبکہ ایک اور پاکستانی کی حالت تشویشناک ہے ۔ وزیراعظم عمران خان نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ ”کرائسٹ چرچ حملے میں شہید ہونے والے پاکستانیوں کے اہل خانہ کے ساتھ کھڑے ہیں اور ہمارا مکمل تعاون ان کے ساتھ ہے ، پاکستان کو میاں نعیم راشد پر فخر ہے جو کہ سفید فام دہشتگرد کو پکڑنے کی کوشش کرتے ہوئے شہید ہو گئے ، بہادری کی ایسی مثال قائم کرنے پر انہیں نیشنل ایوارڈ کے سے نوازا جائے گا ۔“

تازہ ترین خبریں

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

 تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار

ملائیشیا میں پی آئی اے طیارےکی قبضےکامعاملہ ۔۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے

وفاقی وزیر توانائی متحدہ عرب امارت کے اقامہ ہولڈر نکلے ، پیپلز پارٹی نے اقامہ جاری کردیا 

خیبر پختونخوا میں اربوں روپےکی گیس چوری کا انکشاف