03:03 pm
سانحہ نیوزی لینڈ کا سوگ۔۔ پاکستان کا کل پیر کے دن قومی پرچم سرنگوں رکھنے کا اعلان

سانحہ نیوزی لینڈ کا سوگ۔۔ پاکستان کا کل پیر کے دن قومی پرچم سرنگوں رکھنے کا اعلان

03:03 pm

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ نیوزی لینڈ حملے کے سوگ میں پیر کے روز پاکستانی پرچم سر نگوں رہے گا۔ انہوں نے بتایا کہ ترکی کے ساتھ مل کر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے، اجلاس استنبول میں ہو گا۔ اجلاس میں لائحہ عمل بنایا جائے گا کہ کس طرح پوری دنیا میں پھیلتے اسلامو فوبیاکو روکا جا سکتا ہے۔شاہ محمود قریشی نے بتایا کہ مسجد میں حملہ کرنے والے نے پہلے ای میل کی تھی، ابھی تحقیقات جاری تھیں کہ حملہ ہو گیا، ابھی تک9پاکستانیوں کے شہید ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے۔ وزیر خارجہ نے پاکستانی نعیم رشید کو خراج تحسین پیش کیا کہ انہوں نے کئی گولیاں لگنے کے بعد بھی حملہ آور کو روکنے کی کوشش کی،
وزیر خارجہ نے نعیم رشید شہید کو23مارچ کو اعزاز دینے کا اعلان کیا، انکا کہنا تھا کہ شہید نے بڑے مقصد کے لیے جان دی۔ وزیر خارجہ نے بتایا کہ ترکی کے ساتھ بات ہوئی ہے اور ترکی اور پاکستان مل کر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس بلا رہے ہیں، اجلاس22مارچ کو استنبول میں منعقد ہو گا اجلاس میں دنیا میں پھیلتی اسلام سے نفرت کو ختم کرنے کے حوالے سے لائحہ عمل تیار کیا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ غم کی گھڑی ہے جس میں پورا پاکستان سوگوار ہے اور پیر کے روز اس واقعہ کے سوگ میں پاکستانی پرچم سر نگوں رہے گا۔شاہ محمود قریشی نے میڈیا کو بتایا کہ حملے کے حوالے سے اطلاعات موجود تھیں لیکن تحقیقات ابھی جاری تھیں کے واقعہ رونما ہو گیا۔ وزیر خارجہ نے افسوس ناک واقعہ پر غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مسلم امہ کو ایسے واقعات کو روکنے کے لیے مل کر کام کرنا ہے اور دنیا سے اسلامو فوبیا کا خاتمہ کرنا ہو گا۔

تازہ ترین خبریں

 بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

 تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار

ملائیشیا میں پی آئی اے طیارےکی قبضےکامعاملہ ۔۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے

ملائیشیا میں پی آئی اے طیارےکی قبضےکامعاملہ ۔۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے