06:07 pm
پی ایس ایل فائنل کے دن پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر ۔۔ ریموٹ کنٹرول بم زور دھماکہ ، متعدد شہادتیں ،

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی ایک جانب پی ایس ایل 4کے فائنل کیلئے پر جوش ہیں تو دوری جانب آج پاکستان میں افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے۔ ربی میں ریلوے ٹریک پر زور دار دھماکے سے جعفر ایکسپریس کی پانچ بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، دھماکے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 10 زخمی ہو گئے، زخمیوں کو ڈیرہ مراد جمالی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ راولپنڈی سے کوئٹہ جانیوالی جعفر ایکسپریس کو ربی کینال کے مقام پر ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا گیا، دھماکہ اتنا شدید تھا کہ 5 بوگیاں ریلوے ٹریک سے اتر کر الٹ گئیں، چار سو فٹ کے قریب ریلوے ٹریک کو نقصان پہنچا۔
دھماکے کے بعد امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمی اور لاشیں متاثرہ بوگیوں سے نکالیں، زخمیوں کو سول ہسپتال ڈیرہ مرادجمالی منتقل کیا گیا۔ پولیس کے مطابق 3 مسافر الٹنے والی بوگیوں میں پھنسے ہوئے ہیں جنہیں نکالنے کے لئے کرین بھی منگوائی گئی ہے، واقعے کی مزید تحقیقات قانون نافذ کرنے والے ادارے اور پولیس کر رہی ہے جبکہ ڈپٹی کمشنر نصیرآباد قربان علی مگسی، ایس ایس پی عرفان بشیر نے مسافروں کو اپنی منزل مقصود تک پہنچانے کے لئے ٹرانسپورٹ کا انتظام کیا اور دیگر مسافروں کی خیروعافیت دریافت کی۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟

اجلاس کے دوران وزیراعظم غصہ کر رہے تھے تو ندیم افضل زیر لب مسکراتے ہوئے زیر لب کیا کام کر رہے تھے ؟  

“شہزاداکبرکون ہے ؟ اسکی کریڈیبلٹی کیا ہے، یہ وہ بدکردار شخص ہے جو کمیشن مانگتا ہے 

پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری ملازم نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا ! لرزہ خیز خبر

پاکستان کے اہم علاقے میں  اہلکاروں کی جانب سے نوجوان کے گلے میں پٹہ ڈال کر سڑک پر گھما نے کی ویڈیو وائرل

خون سفید ہو گیا، بیٹے نے جائیداد کی خاطر سگے باپ کو شوٹرز کی مدد سے مروا دیا 

چین اور بھارت کے سرحدی علاقہ سے تیسری جنگ عظیم کا آغاز

وزیراعظم کے حکم پر ملک بھر میں اسمگل شدہ پٹرول کی فروخت کیخلاف بڑا کریک ڈاون

’اپوزیشن کیا چاہتی ہے‘ پٹرول مہنگا ہونے پر مریم نواز نے وزیر اعظم کے سوال کا جواب دے دیا

تحریک انصاف نے بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ لی۔۔20، 22نہیں بلکہ کتنے اکاؤنٹس میں پیسے آئے ۔۔۔؟

 راولپنڈی میں زمین کے تنازع  پر فائرنگ ، چار افراد  جاں بحق  ،چھ زخمی

نیا پاکستان اتنا گندا ہوگا یہ کسی کو نہ پتہ تھا، عظمیٰ بخاری