06:27 pm
ایک اورطیارہ حادثے کاشکار،کتنے افرادسوارتھے ،افسوسناک خبرآگئی

ایک اورطیارہ حادثے کاشکار،کتنے افرادسوارتھے ،افسوسناک خبرآگئی

06:27 pm

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کینیڈا میں ایئر پورٹ کے قریب چھوٹا طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا جس کے باعث پائلٹ سمیت 2 افراد زخمی ہو گئے۔کینیڈا کے شہر مارکھم میں ایئرپورٹ کے قریب چھوٹا طیارہ فنی خرابی کی وجہ سےبے قابو ہو کر سڑک کے انتہائی قریب آگیا جبکہ ایک ٹرک اس طیارےکی زد میں آنے سے بال بال بچ گیا۔کینیڈا: چھوٹا طیارہ حادثے کا شکار، 2 افراد زخمی حادثے کے باعث طیارے میں سوار پائلٹ اورٹرینر زخمی ہوگئے
جنہیں فوری قریبی سپتال پہنچا کر طبی امدا د فراہم کی گئی۔پولیس کے مطابق حادثے کی تحقیقات جاری ہیں۔ یاد رہے کہ کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں ایک مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا تھا جس کے نیتجے میں جہاز کے عملے سمیت 157 افراد ہلاک ہو گئے تھے ۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق اس حادثے نے بوئنگ 737 میکس 8 کے نئے ماڈل کی حفاظتی نظام پر سوالیہ نشان اٹھا دیئے ہیں۔ گزشتہ سال اکتوبر میں اسی ماڈل کا طیارہ انڈونیشیا میں حادثے کا شکار ہوا تھا۔ بتایا گیا ہے کہ صبح 8 بج کر 38 منٹ پر ایڈیڈس ابابہ کے بولے ائیرپورٹ سے اڑان بھرنے والا ہوائی جہاز کا کچھ منٹ بعد ہی کنٹرول ٹاور سے رابطہ منقطع ہو گیا تھا۔ بعد ازاں ائیر لائن کی انتظامیہ کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں بتایا گیا کہ حادثے کی وجہ سے کوئی شخص بھی زندہ نہیں بچ سکا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق طیارے میں 149 مسافر اور عملے کے 8 افراد سوار تھے، جبکہ مسافروں میں 30 ممالک کے شہری سفر کر رہے تھے۔ ان ممالک میں کینیا، ایتھوپیا، امریکہ، کینیڈا، فرانس، چین، مصر، سویڈن، برطانیہ، ڈچ، بھارت، سلواکیہ، آسٹریا، آسٹریلن، روس، مراکش، اسپین، پولینڈ اور اسرائیل کے شہری شامل تھے۔ خبر ایجنسی کے مطابق طیارہ مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بج کر 44 منٹ پر گرا تھا۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ سیالکوٹ گیریژن ، جوانوں اور افسران سے خطاب بھی کیا

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ سیالکوٹ گیریژن ، جوانوں اور افسران سے خطاب بھی کیا

دارالامان میں موجود 13سالہ لڑکی تین مہینے کی حاملہ نکل آئی

دارالامان میں موجود 13سالہ لڑکی تین مہینے کی حاملہ نکل آئی

فارن فنڈنگ کیس کا معاملہ ، پی ٹی آئی کو کسی اسرائیلی نے فنڈز نہیں دئے ۔  پی ٹی آئی کے رہنما فرخ حبیب کا تہلکہ خیز انکشاف 

فارن فنڈنگ کیس کا معاملہ ، پی ٹی آئی کو کسی اسرائیلی نے فنڈز نہیں دئے ۔  پی ٹی آئی کے رہنما فرخ حبیب کا تہلکہ خیز انکشاف 

چارجڈ پارکنگ سے غیر قانونی پیسے کمانے کا معاملہ ۔۔ کے ایم سی نے چارجڈ پارکنگ نیلام کرنے کا فیصلہ کرلیا 

چارجڈ پارکنگ سے غیر قانونی پیسے کمانے کا معاملہ ۔۔ کے ایم سی نے چارجڈ پارکنگ نیلام کرنے کا فیصلہ کرلیا 

ڈائریکٹرایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا

ڈائریکٹرایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا

پولیس اہلکار نے پڑوسی خاتون سے زبردستی کر ڈالی

پولیس اہلکار نے پڑوسی خاتون سے زبردستی کر ڈالی

حیات بلوچ کو قتل کرنے والے ایف سی اہلکار کو سزائے موت

حیات بلوچ کو قتل کرنے والے ایف سی اہلکار کو سزائے موت

جو بائیڈن پاکستان کیساتھ کام کرنے کے خواہشمند ، عمران خان اور ان کے مابین پہلے ہی پیغامات کا تبادلہ ہو چکا ہے۔شاہ محمود قریشی

جو بائیڈن پاکستان کیساتھ کام کرنے کے خواہشمند ، عمران خان اور ان کے مابین پہلے ہی پیغامات کا تبادلہ ہو چکا ہے۔شاہ محمود قریشی

امریکہ کے نامزد وزیر دفاع کا پاکستان کیساتھ ملٹری تعلقات بڑھانے کا اعلان ۔۔ باہمی تعاون کو فروغ دیں گے۔ لائڈ آسٹن 

امریکہ کے نامزد وزیر دفاع کا پاکستان کیساتھ ملٹری تعلقات بڑھانے کا اعلان ۔۔ باہمی تعاون کو فروغ دیں گے۔ لائڈ آسٹن 

سندھ میںمیٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان

سندھ میںمیٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان

 وزیراعظم کافارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا چلنج

وزیراعظم کافارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا چلنج

 عمران خان این آراو نہ دینے کی رٹ لگا کر اپوزیشن سے این آراو کی بھیک مانگ رہے ہیں۔ شازیہ مری

عمران خان این آراو نہ دینے کی رٹ لگا کر اپوزیشن سے این آراو کی بھیک مانگ رہے ہیں۔ شازیہ مری

 مولانا مدرسے کے بچوں کو استعمال کرکے حکومت کو بلیک میل کرتے ہیں ۔  فار ن فنڈنگ کو پبلک کرنے کے حق میں ہوں۔ عمران خان 

 مولانا مدرسے کے بچوں کو استعمال کرکے حکومت کو بلیک میل کرتے ہیں ۔  فار ن فنڈنگ کو پبلک کرنے کے حق میں ہوں۔ عمران خان 

لکی مروت میں جیل سے رہائی پانے والے افراد پر فائرنگ ۔۔۔ 5 افراد موت کے گھاٹ اتار دئے گئے 

لکی مروت میں جیل سے رہائی پانے والے افراد پر فائرنگ ۔۔۔ 5 افراد موت کے گھاٹ اتار دئے گئے