06:29 pm
عمران خان کے جگری دوست اوراہم ترین وفاقی وزیرکے شدت پسندوں کے ساتھ  خفیہ رابطے

لاہور(ویب ڈیسک) پیپلزپارٹی پنجاب کے سیکرٹری جنرل چودھری منظور نے کہا ہے کہ شیخ رشید کے کالعدم جماعتوں سے تعلقات ہیں، وزیر ریلوے کی قتل کی دھمکی کو نظرانداز نہیں کر سکتے ، انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت وزیر ریلوے کیخلاف کارروائی کرے، پیپلزپارٹی پنجاب کے سیکرٹری جنرل چودھری منظورنے اپنے بیان میں کہا کہ شیخ رشید کے کالعدم جماعتوں سے تعلقات ہیں،وزیر ریلوے کا بیان دھمکی ہے ،چودھری منظورنے کہا کہ شیخ رشیدکےخلاف مقدمہ کیلئے قانونی مشاورت جاری ہے،قتل کی دھمکی کونظراندازنہیں کرسکتے،انہوں نے کہا
کہ یہ اسی طرح کی دھمکی ہے جیسے محترمہ بینظیرشہیدکوتھی،لگتاہے اس دھمکی میں وزیراعظم کی منشابھی شامل ہے، چودھری منظور نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت شیخ رشید کےخلاف کارروائی کرے، واضح رہے کہ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کو انجن بدلنے کا مشورہ دے ڈالا ، وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کراچی میں لوکو شیڈ ریلوے ورکشاپ پہنچے تو کارکنوں نے ان کا والہانہ استقبال کیا ،اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بلاول بچہ بن کر کھیلے تو اچھا ہے ورنہ سیاسی موت مارا جائے گا، انہوں نے کہا کہ ابھی تو بلاول کو کچھ نہیں کہا ہے، مجھ ڈر ہے کہ کہیں بلاول کپڑے پھاڑ کر میرے خلاف تھانے نہ چلا جائے اور ایف آئی آر نہ کٹوا دے ، ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ اسلام سے تعلق بری بات ہے تو میں جرم قبول کرتا ہوں، ملک لوٹنے والے ڈاکو، چور اور لٹیرے آج ضمانتیں کرواتے پھر رہے ہیں، مزدوروں سے خطاب میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ آج ریلوے مزدوروں کی وجہ سے چل رہی ہے، مزدوروں کو ایک ماہ میں تین ہزار روپے اضافی الاؤنس دیا جائے گا، اور انب یہ خبر سامنے آئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانی لٹے گئے۔۔ ایک ہی دن میں عوام کے 3کھرب روپے سے زائد ڈوب گئے، بڑے بڑےبزنس مین کنگال ،

دسمبر میں کب کہاں اور کتنی بارش متوقع ہے؟موسمیاتی ادارے نے پیشنگوئی کر دی

اعتزاز احسن شریف خاندان پر پھٹ پڑے،نواز شریف کو ریلیف ملنے کا بھانڈا پھوڑ دیا

خراب معاشی صورتحال پر وزیر خزانہ کو عہدے سے ہٹادیاگیا، نیا وزیر ِ خزانہ تعینات

چھٹیاں ہی چھٹیاں ۔۔ حکومت نے ایک بار پھر تعلیمی ادارےبند کرنے کا اعلان کردیا،والدین اور بچوں کے لیے بڑی خبر

لوگوں کی تکلیف برداشت نہیں کر سکتے اس لیے۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام کیلئے شاندار اعلان کردیا،عوام خوش ،اپوزیشن کی صفوں میں افسردگی

چیتا کلاس روم میں گھس گیا۔۔ حملے میں طالب علم زخمی۔۔ افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ،دیکھیں ویڈیو

خطرناک ترین وائرس یہاں بھی پہنچ گیا۔۔اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ،ہر طرف خوف کے سائے

این اے 133 میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، متعدد رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

چینی کی قیمت میں 70 روپے فی کلو تک کی کمی۔۔انتہائی سستی ہو گئی

تبدیلی کا ایک اور شاخسانہ،ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند۔۔عوام سے سستے راشن کی سہولت بھی چھین لی گئی

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا  تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا