07:01 pm
’عمران خان آپ کو ووٹ دیا لیکن آپ غریبوں کا خیال نہیں رکھتے‘

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ’عمران خان آپ کو ووٹ دیا ہے لیکن آپ غریبوں کا خیال نہیں کرتے، میرا میاں مر چکا ہے اور میں جنگل میں رہنے پر مجبور ہوں،میری مدد کرو‘ بوڑھی خاتون کی جنگل میں موجود اپنی جھونپڑی سے عمران خان سے مدد کی اپیل۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی وڈیو میں ایک بوڑھی خاتون عمران خان سے اپیل کر رہی ہے کہ اس کا میاں دنیا سے جا چکا ہے اور اس کے پاس رہنے کو جگہ نہیں ہے اس لیے وہ جنگل میں رہنے پر مجبور ہے، بوڑھی خاتون نے بتایا کہ مین دو بار سرکاری دفتر جا چکی ہوں لیکن اسکی کوئی شنوائی نہیں ہوئی،
خاتون نے کہا کہ عمران خان ہمارا بادشاہ ہے اس لیے میں اس سے کہہ رہی ہوں کہ میری مدد کرے، میں جنگل میں زندگی گزارنے پر مجبور ہوں ، بوڑھی عورت نے کہا کہ میرے پاس رہنے کو کوئی جگہ نہیں ہے میں جنگل میں رہ رہی ہوں لیکن میں یہاں چوری نہیں رہ رہی بلکہ جنگلات کے افسر سے اجازت لے کر رہ رہی ہوں۔ خاتون نے وزیر اعظم سے مدد کی امیل کرتے ہوئے کہا کہ میں نے آپ کو ووٹ دیا لیکن اب آپ غریبوں کا خیال نہیں کرتے، عورت نے وڈیو میں کہا کہ ”عمران خان میری مدد کرو“۔ وڈیو میں عورت کی جھونپڑی بھی دیکھی جا سکتہ ہے جو کھلے آسمان کے نیچے چند سرکنڈوں کو جوڑ کر ان پہ پولی تھین کے پھٹے پرانے شاپر ڈال کر بنائی گئی ہے۔ عورت کی مدد کی اپیل کی وڈیو سوشل میڈیا پر آتے ہی وائرل ہو گئی ہے اور اسے شئیر کیا جارہا ہے، بوڑھی عورت شمالی علاقہ جات کے کسی شہر کے مضافات سے تعلق رکھتی ہے اور اردو میں بات کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کو اپنا بادشاہ کہہ کر مخاطب کرتے ہوئے مدد مانگ رہی ہے اور سوشل میڈیا پر وڈیو آنے کے بعد وزیر اعظم سے مدد کی امید میں انتظار کر رہی ہے کہ کوئی سرکاری نمائندہ آ کر اس کے مسائل سنے اور مدد کرے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانی لٹے گئے۔۔ ایک ہی دن میں عوام کے 3کھرب روپے سے زائد ڈوب گئے، بڑے بڑےبزنس مین کنگال ،

دسمبر میں کب کہاں اور کتنی بارش متوقع ہے؟موسمیاتی ادارے نے پیشنگوئی کر دی

اعتزاز احسن شریف خاندان پر پھٹ پڑے،نواز شریف کو ریلیف ملنے کا بھانڈا پھوڑ دیا

خراب معاشی صورتحال پر وزیر خزانہ کو عہدے سے ہٹادیاگیا، نیا وزیر ِ خزانہ تعینات

چھٹیاں ہی چھٹیاں ۔۔ حکومت نے ایک بار پھر تعلیمی ادارےبند کرنے کا اعلان کردیا،والدین اور بچوں کے لیے بڑی خبر

لوگوں کی تکلیف برداشت نہیں کر سکتے اس لیے۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام کیلئے شاندار اعلان کردیا،عوام خوش ،اپوزیشن کی صفوں میں افسردگی

چیتا کلاس روم میں گھس گیا۔۔ حملے میں طالب علم زخمی۔۔ افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ،دیکھیں ویڈیو

خطرناک ترین وائرس یہاں بھی پہنچ گیا۔۔اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ،ہر طرف خوف کے سائے

این اے 133 میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، متعدد رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

چینی کی قیمت میں 70 روپے فی کلو تک کی کمی۔۔انتہائی سستی ہو گئی

تبدیلی کا ایک اور شاخسانہ،ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند۔۔عوام سے سستے راشن کی سہولت بھی چھین لی گئی

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا  تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا