07:14 pm
نیوزی لینڈ سانحے میں حملہ آور کے سامنے آہنی دیوار بن جانے والے شہید نعیم رشید کی والدہ بارے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں مسجد پر حملے میں جام شہادت نوش کرنے والے پاکستانی نعیم راشد کی والدہ کو نیوزی لینڈ کا ویزا جاری کر دیا گیا ہے۔ اس بات کی تصدیق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کی۔ ان کا کہنا ہے کہ نعیم راشد کی والدہ نے نیوزی لینڈ جانے کی خواہش کا اظہار کیا تھا، انھیں ویزا جاری کر دیا گیا ہے۔ وہ اپنے بیٹے کی نماز جنازہ اور تدفین میں شرکت کرینگی۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ نیوزی لینڈ سانحہ کے شہدا کے لواحقین کے ساتھ رابطے میں ہیں۔ اس حوالے سے کرائسز مینجمنٹ سیل قائم کر دیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ کرائسٹ چرچ میں مساجد پر ہونے والے دہشتگرد حملے میں دوسروں کی جان بچاتے ہوئے پاکستانی شہری نعیم ارشد نے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا تھا۔ ان کی لازوال قربانی پر بین الاقوامی میڈیا بھی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکا اور انھیں ہیرو قرار دیا ہے۔ نعیم کے ایک عزیز نے میڈیا کو بتایا کہ وہ بہت ہی نفیس انسان تھے، وہ نیوزی لینڈ میں پی ایچ ڈی کر رہے تھے۔ نعیم ارشد اپنے بیٹے کے ہمراہ نماز جمعہ کی ادائیگی کیلئے مسجد گئے تھے، دوران فائرنگ حملہ آور کو قابو کرنے کی کوشش کرتے ہوئے زخمی ہوئے، بعد ازاں ہسپتال پہنچ کر دم توڑ گئے، حملے میں ان کا بیٹا بھی شہید ہوا تھا۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانی لٹے گئے۔۔ ایک ہی دن میں عوام کے 3کھرب روپے سے زائد ڈوب گئے، بڑے بڑےبزنس مین کنگال ،

دسمبر میں کب کہاں اور کتنی بارش متوقع ہے؟موسمیاتی ادارے نے پیشنگوئی کر دی

اعتزاز احسن شریف خاندان پر پھٹ پڑے،نواز شریف کو ریلیف ملنے کا بھانڈا پھوڑ دیا

خراب معاشی صورتحال پر وزیر خزانہ کو عہدے سے ہٹادیاگیا، نیا وزیر ِ خزانہ تعینات

چھٹیاں ہی چھٹیاں ۔۔ حکومت نے ایک بار پھر تعلیمی ادارےبند کرنے کا اعلان کردیا،والدین اور بچوں کے لیے بڑی خبر

لوگوں کی تکلیف برداشت نہیں کر سکتے اس لیے۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام کیلئے شاندار اعلان کردیا،عوام خوش ،اپوزیشن کی صفوں میں افسردگی

چیتا کلاس روم میں گھس گیا۔۔ حملے میں طالب علم زخمی۔۔ افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ،دیکھیں ویڈیو

خطرناک ترین وائرس یہاں بھی پہنچ گیا۔۔اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ،ہر طرف خوف کے سائے

این اے 133 میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، متعدد رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

چینی کی قیمت میں 70 روپے فی کلو تک کی کمی۔۔انتہائی سستی ہو گئی

تبدیلی کا ایک اور شاخسانہ،ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند۔۔عوام سے سستے راشن کی سہولت بھی چھین لی گئی

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا  تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا