08:49 pm
نواز شریف اپنی جان خطرے میں کیوں ڈال  رہے ہیں ،سینئرلیگی رہنمانے وجہ بتادی

لاہور (ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری نے کہاہے کہ حکومت نواز شریف کی صحت کے معاملے پر سیاست کررہی ہے ، لوگ ہر چیز پر سمجھوتہ کرلیتے ہیں، اقتدار پر بھی سمجھوتہ کرلیتے ہیں لیکن اپنی جان پر کوئی نہیں کھیلتا ، نواز شریف نے اگر اپنی جان کوخطرے میں ڈالا ہے تو اس کی وجہ موجود حکومت کارویہ اور بیان بازی ہے جو اس صورتحال کو پوائنٹ آف نو ریٹرن پرلے گئی ہے
۔دنیا نیوز کے پروگرام ”اختلافی نوٹ“ میں گفتگو کرتے ہوئے طلال چودھری نے کہا کہ عثمان بزدار اگر بولے ہیں ہیں اور اللہ تعالیٰ نے ان کو زبا ن دی ہے تو وہ بھی نواز شریف کی صحت پر بولے ہیں ، اس سے قبل کئی باتیں ہوئی ہیں لیکن وہ نہیں بولے ، حکومت نواز شریف کی صحت کے معاملے پر سیاست کررہی ہے ، لوگ ہر چیز پر سمجھوتہ کرلیتے ہیں، اقتدار پر بھی سمجھوتہ کرلیتے ہیں لیکن اپنی جان پر کوئی نہیں کھیلتا ، نواز شریف نے اگر اپنی جان کوخطرے میں ڈالا ہے تو اس کی وجہ حکومت کارویہ اور بیان بازی ہے جو اس صورتحال کو پوائنٹ آف نو ریٹرن پرلے گئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی ضمانت آج سے چار ماہ پہلے بھی ہوئی تھی لیکن اس وقت تو کوئی ایسی بات نہیں ہوئی ، اگر آج نواز شریف کی صحت کا معاملہ آیا ہے تو اس پر نواز شریف کی تضحیک کی جاتی ہے ، وہ بات جس کو سرکاری میڈیکل بورڈ لکھ رہا ہے ، اس کو حکومت کی جانب سے کہا جاتاہے کہ یہ بہانے بازی ہے ۔ انہوں نے کہا ضمانت نواز شریف کا حق ہے ، کسی کو مجبور نہیں کیا جاسکتا کہ وہ علاج فلاں ہسپتال اور فلاح ڈاکٹر سے کروائے ، یہ مریض کا اس کے خاندان کا حق ہے کہ اس نے علاج کہاں سے کرواناہے ۔ان کا کہنا تھا کہ اگر کوئی ڈاکٹر نواز شریف کے علاج کیلئے ہاتھ نہیں ڈال رہا تو یہ اور بھی فکر کی بات ہے کہ کیا کسی نے ڈاکٹر ز سے کہا ہے؟ کہ وہ نواز شریف کا علاج نہیں کرنا چاہتے اور اس معاملے میں ہاتھ نہیں ڈال رہے ۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان ڈیموکریٹک اجلاس ۔۔۔۔۔ رہنماوں کے درمیان تلخ کلامی ۔۔۔ اختلافات سامنے آگئے 

26 مارچ کو لانگ مارچ ہوگا ۔۔ ملک سے غیر آئینی اور غیر جمہوری حکومت کے خاتمے کیلئے قوم اپنا کردار ادا کرے ۔ مولانا فضل الرحمان 

معلومات تک رسائی کے قوانین کے نفاذ کا تجزیہ کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کے حوالے سے اجلاس

 ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس پہلی بار یوم پاکستان پریڈ میں شرکت کرے گی

پی ڈی ایم اجلاس۔۔۔۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے امیدوار کون ہونگے؟ اہم خبر سامنے آگئی

وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس۔۔ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات کی حکمت عملی پر بھی مشاورت

 لانگ مارچ سے قبل ہوم ورک ضروری ہے، ہم ناکامی کے متحمل نہیں ہوسکتے۔یوسف رضا گیلانی

پاک بحریہ کی جانب سے ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پیٹرول کے دوران دوطرفہ بحری مشقوں کا انعقاد کیاگیا۔

شہر قائد میں رشوت کے عوض ڈرائیونگ لائنسز بنانے کا انکشاف ۔۔۔ اہلکار معطل

بٹگرام میں تین ماہ سے مسلسل گونگی بہری لڑکی سےبد فعلی کرنے والا سفاک ملزم گرفتار

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقات

بلاول بھٹو کسی ایک ایم این اے بارے بتائیں جو غیر حاضر تھا،اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کابلاول بھٹو زرداری کو چیلنج

سعودی عرب میں پاک میڈیا جنرنلسٹس فورم کی جانب سے خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے خصوصی ویبنار کا انعقاد