09:06 pm
وزیراعظم عمران خان نے فواد چودھری کو لاہور دراصل کیوں بھیجا،حقیقت سے پردہ اٹھ گیا

وزیراعظم عمران خان نے فواد چودھری کو لاہور دراصل کیوں بھیجا،حقیقت سے پردہ اٹھ گیا

09:06 pm

لاہور (نیوز ڈیسک) تجزیہ کار حبیب اکرم نے کہاہے کہ حکومت کہہ رہی ہے کہ نواز شریف کا مسئلہ دل نہیں ہے گردے کاہے اور اس کے لئے علاج کی سہولت فراہم کی گئی ہے، فواد چودھری لاہور وزیر اعظم کی خواہش پر آئے ، وزیر اعظم عمران خان نے ان سے کہا کہ جاکر لاہور میں حالات کا جائزہ لو جس پر فواد چودھری لاہور آئے اور یہاں آکر حالات کاجائز ہ لیکر وزیر اعظم کو بتا دیاہے کہ تمام چیزیں ٹھیک ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے
حبیب اکرم نے کہا کہ حکومت پر اس وقت دباؤ آگیا تھا جب نواز شریف نے کہا کہ میرا علاج ٹھیک نہیں ہورہا ، اس دباؤ میں آکر حکومت نے بہت سے غلطیاں بھی کیں، کبھی کہا کہ اس ہسپتال میں جائیں اورکبھی کہا کہ اس ہسپتال میں جائیں۔ انہوں نے کہا کہ جب اس معاملے کوسیاسی بنایا جائیگا گا تو نواز شریف جیسا شخص جس کا اپنا ایک ٹریک ڈٹ جانے کا ہے ، وہ ڈٹ جائیگا ۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت کہہ رہی ہے کہ نواز شریف کا مسئلہ دل نہیں ہے گردے کاہے اور اس کے لئے علاج کی سہولت فراہم کی گئی ہے، 19تاریخ میں سپریم کورٹ میں دونوں فریقوں کی کوشش ہوگی کہ فیصلہ اپنی مرضی کا آئے ، فواد چودھری لاہور وزیر اعظم کی خواہش پر آئے ، وزیر اعظم نے ان سے کہا کہ جاکر لاہور میں حالات کا جائزہ لو جس پر فواد چودھری لاہور آئے اور یہاں آکر حالات کاجائز ہ لیکر وزیر اعظم کو بتا دیاہے کہ تمام چیزیں ٹھیک ہیں۔

تازہ ترین خبریں

سینیٹ الیکشن: شہباز شریف کو لاہور میں ووٹ کاسٹ کرنےکی سہولت نہ دینے کا فیصلہ

سینیٹ الیکشن: شہباز شریف کو لاہور میں ووٹ کاسٹ کرنےکی سہولت نہ دینے کا فیصلہ

2سال مکمل ہونے پر وزیراعظم کا اہم ترین بیان سامنے آگیا

2سال مکمل ہونے پر وزیراعظم کا اہم ترین بیان سامنے آگیا

حکومت کا 103سال پرانے ایئر پورٹ کو ختم کرنے کا فیصلہ۔۔وجہ کیا بنی ہے؟جانیے تفصیل

حکومت کا 103سال پرانے ایئر پورٹ کو ختم کرنے کا فیصلہ۔۔وجہ کیا بنی ہے؟جانیے تفصیل

اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ کو معطل کر دیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ کو معطل کر دیا گیا

جاتی سردی پھر لوٹ آئی ۔۔۔۔ بارشیں ہی بارشیں !محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری سنادی

جاتی سردی پھر لوٹ آئی ۔۔۔۔ بارشیں ہی بارشیں !محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری سنادی

جوبزدل ہے وہ ہٹ جائے ،جو شیر ہے وہ ڈٹ جائے۔۔۔ مریم نواز کہاں جارہی ہیں ،ن لیگیوں کیلئے بڑی خبر آگئی

جوبزدل ہے وہ ہٹ جائے ،جو شیر ہے وہ ڈٹ جائے۔۔۔ مریم نواز کہاں جارہی ہیں ،ن لیگیوں کیلئے بڑی خبر آگئی

انگین آلتان کے ساتھ فراڈ کرنیوالا ملزم کاشف ضمیر نئی مشکل میں پھنس گیا

انگین آلتان کے ساتھ فراڈ کرنیوالا ملزم کاشف ضمیر نئی مشکل میں پھنس گیا

بزدار حکومت کاغربت کے خاتمے کی جانب ایک اور اہم قدم

بزدار حکومت کاغربت کے خاتمے کی جانب ایک اور اہم قدم

پاک فوج کی دلیری سے بہت متاثر ہوا،ابھی نندن

پاک فوج کی دلیری سے بہت متاثر ہوا،ابھی نندن

’’آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ‘‘ کو دوسال مکمل:وقت آیا تو ہر چیلنج کا جواب بھرپور طریقے سے دیا جائیگا،پاک فوج

’’آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ‘‘ کو دوسال مکمل:وقت آیا تو ہر چیلنج کا جواب بھرپور طریقے سے دیا جائیگا،پاک فوج

پاکستان: کوروناوائرس سے مزید33افراد جاں بحق

پاکستان: کوروناوائرس سے مزید33افراد جاں بحق

 پلوشہ خان کے گھرپرنامعلوم افرادکاحملہ

پلوشہ خان کے گھرپرنامعلوم افرادکاحملہ

ضمانت منظوری کے باوجود حمزہ شہباز رہا کیوں نہیں ہوئے؟

ضمانت منظوری کے باوجود حمزہ شہباز رہا کیوں نہیں ہوئے؟

ڈسکہ انتخابات ،الیکشن کمیشن کے فیصلے کوچیلنج کرنیکاحکومتی اقدام  مریم نواز نے کپتان کوکھری کھری سنادیں،بڑاالزام عائد

ڈسکہ انتخابات ،الیکشن کمیشن کے فیصلے کوچیلنج کرنیکاحکومتی اقدام مریم نواز نے کپتان کوکھری کھری سنادیں،بڑاالزام عائد