10:40 pm
بڑی سیاسی جماعت کے درجنوں رہنما پی ٹی آئی میں شامل

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک ) خیبر پختونخوا کے وزیر بلدیات شہرام خان ترکئی، سینیٹر لیاقت خان ترکئی، ایم این اے عثمان خان ترکئی اور ایم پی اے محمد علی ترکئی کے زیر انتظام صوابی میں ایک جلسے کا اہتمام کیا گیا جس میں اے این پی کے کارکنوں نے شمولیت کا اعلان کیا۔ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے ایم این اے عثمان خان ترکئی نے کہا کے صوابی میں گھر گھر گیس سپلائی ہمارا مشن ہے جو تکمیل کے مراحل میں داخل ہو چکا ہے
ہم سیاست میں میں عوامی خدمت کا جذبہ لے کر آئے ہیںاور اسی جذبے کے ساتھ عوام کی خدمت کر رہے ہیں۔ اس موقع پر شہرام خان ترکئی کا کہنا تھا جب سے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت آئی ہے ہر فورم پر صحیح معنوں میں پاکستانی قوم کی ترجمانی کر رہی ہے پاکستان کو دنیا میں عزت کی نگاہ سے دیکھا جا رہا ہے انڈیا کو بھر پور انداز میں جواب دیا گیا جس سے قوم کا مورال بلند ہوا ہے ہماری امن کی کوشش کو کمزوری نہ سمجھا جائے، پاکستان تحریک انصاف عوامی توقعات پر پورا اتر رہی ہے عوام کا پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرنا ثابت کرتا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی پالیسی درست ہے ہمارے منشور میں عوام کے بنیادی مسائل کو ہر صورت حل کرنا اولین ترجیح ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا پی ٹی آئی کی حکومت نے جو وعدے کیے وہ عوام پورا ہوتے ہوئے دیکھ رہی ہے، امن خوشحالی اور معاشی مضبوطی سے تبدیلی آرہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان ڈیموکریٹک اجلاس ۔۔۔۔۔ رہنماوں کے درمیان تلخ کلامی ۔۔۔ اختلافات سامنے آگئے 

26 مارچ کو لانگ مارچ ہوگا ۔۔ ملک سے غیر آئینی اور غیر جمہوری حکومت کے خاتمے کیلئے قوم اپنا کردار ادا کرے ۔ مولانا فضل الرحمان 

معلومات تک رسائی کے قوانین کے نفاذ کا تجزیہ کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کے حوالے سے اجلاس

 ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس پہلی بار یوم پاکستان پریڈ میں شرکت کرے گی

پی ڈی ایم اجلاس۔۔۔۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے امیدوار کون ہونگے؟ اہم خبر سامنے آگئی

وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس۔۔ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات کی حکمت عملی پر بھی مشاورت

 لانگ مارچ سے قبل ہوم ورک ضروری ہے، ہم ناکامی کے متحمل نہیں ہوسکتے۔یوسف رضا گیلانی

پاک بحریہ کی جانب سے ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پیٹرول کے دوران دوطرفہ بحری مشقوں کا انعقاد کیاگیا۔

شہر قائد میں رشوت کے عوض ڈرائیونگ لائنسز بنانے کا انکشاف ۔۔۔ اہلکار معطل

بٹگرام میں تین ماہ سے مسلسل گونگی بہری لڑکی سےبد فعلی کرنے والا سفاک ملزم گرفتار

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقات

بلاول بھٹو کسی ایک ایم این اے بارے بتائیں جو غیر حاضر تھا،اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کابلاول بھٹو زرداری کو چیلنج

سعودی عرب میں پاک میڈیا جنرنلسٹس فورم کی جانب سے خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے خصوصی ویبنار کا انعقاد