10:41 pm
خاتون کے جسم سے جیتی جاگتی عجیب الخلقت مخلوق برآمد دیکھ کر آپ بھی کانپ اٹھیں گے

خاتون کے جسم سے جیتی جاگتی عجیب الخلقت مخلوق برآمد دیکھ کر آپ بھی کانپ اٹھیں گے

10:41 pm

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چین خاتون کے جسم سے کیڑے نکلنا شروع ہو گئے، ڈاکٹروں نے آپریشن کر کے خاتون کی جان بچا لی۔ تفصیلات کے مطابق28سالہ چینی خاتون جنوبی امریکی ممالک کی سیر کیلئے برازیل میں موجود تھی جہاں ایک جنگ میں اسے مونگ پھلی کے سائز جتنی مکھی نے دائیں ٹانگ پر کاٹا جس پر وقتی طور پر خارش پیدا ہوئی جسے اس نے نظر انداز کیا اور بولیو سمیت دیگر جنوبی امریکی ممالک کا دورہ مکمل کر کے واپس چین کے شہر شنگھائی پہنچ گئی جہاں اس کی طبیعت اچانک انتہائی خراب ہو گئی اور اس کی ٹانگ سے جہاں اسے برازیل میں ایک غیر معمولی مکھی نے کاٹا تھا کوئی چیز خارج ہوئی ۔
اس کے اہل خانہ اسے فوراََ ہسپتال لے کر پہنچے جہاں ڈاکـٹروں نے اسے فوری طور پر آپریشن روم میں منتقل کیا اور آپریشن کے دوران اسی غیر معمولی مکھی کے دو مزید لاروے (انڈے)اس کی ٹانگ سے نکال لئے بعد ازاں ڈاکـٹروں نے اسے اینـٹی بائیوٹکس ادویات کا استعمال شروع کرا دیا ہے۔ سائنسدانوں کے مطابق اس مکھی نما کیڑے کا نام بوٹ فلائے(BOTFLY) ہے اور یہ جنوبی اور وسطی امریکہ کے ممالک میں رہتا ہے۔ یہ اپنے انڈے مچھروں، کیڑے مکوڑوں کے اوپر دیتا ہے۔جب یہ کیڑا انسان کو کاٹتا ہے تو یہ جلد کے اندر اپنے انڈے دیتا ہے اور جلد میں ایک چھوٹا سا سوراخ اس کے لاروے کو سانس دینے میں مدد دیتا ہے اور انسانی خون اور ضلد کے خلیے اس کی غذا بنتے ہیں۔ جب یہ جلد کے اندر پلتا بڑھتا ہے تو جلد پر بہت زیادہ سوزش آنے کے ساتھ اس پر خارش بھی ہوتی ہے۔ اگر اسے جلد سے نہ نکالا جائے تو اس کیڑے کے بچے چھ سے آٹھ ہفتوں میں پیدا ہوجاتے ہیں۔ واضح رہے کہ برازیل کے جنگلات عجیب الخلقت جانوروں، حشرات الارض اور سائز میں کافی بڑے جانوروں کے حوالے سے مشہور ہیں۔ برازیل کے جنگلات کے متعلق مشہور ہے کہ یہاں ایسے اژدھا بھی پائے جاتے ہیں جو اتنے بڑے ہوتے ہیں کہ ایک سانس میں کئی انسانوں کو نگل لیں اس کا ثبوت کئی سال قبل ایک اژدھا کی لاش ملنے پر ہوا تھا جسے میزائل بردار گاڑیوں کے ذریعے محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

شہباز گل کی تھانے میں حالت کیسی ہے، تازہ ترین تصاویر نے تہلکہ مچادیا

شہباز گل کی تھانے میں حالت کیسی ہے، تازہ ترین تصاویر نے تہلکہ مچادیا

عمران خان کو بیک وقت 9حلقو ں سے الیکشن لڑنے سے روکنے کیلئے بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

عمران خان کو بیک وقت 9حلقو ں سے الیکشن لڑنے سے روکنے کیلئے بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

زوردار دھماکہ ، دہشتگردی نے پھر سر اٹھا لیا، بڑا جانی نقصان ، انتہائی افسوسناک خبر آگئی

زوردار دھماکہ ، دہشتگردی نے پھر سر اٹھا لیا، بڑا جانی نقصان ، انتہائی افسوسناک خبر آگئی

قبر کے اندر سے نوجوان کی آوازیں آنے کا معاملہ ۔۔ قبرستان میں لوگوں کا رش لگ گیا، وہاں لوگوں نے کیا دیکھا؟

قبر کے اندر سے نوجوان کی آوازیں آنے کا معاملہ ۔۔ قبرستان میں لوگوں کا رش لگ گیا، وہاں لوگوں نے کیا دیکھا؟

ڈالر دھڑام سے نیچے آگرا ، انٹربینک میں قدر کتنے روپے کم ہوگئی؟بڑی خبر

ڈالر دھڑام سے نیچے آگرا ، انٹربینک میں قدر کتنے روپے کم ہوگئی؟بڑی خبر

عمران خان کو ناک آئوٹ کرنے کیلئے کیا کرنا ہو گا؟اسد عمر نے مخالفین کو مشورہ دیدیا

عمران خان کو ناک آئوٹ کرنے کیلئے کیا کرنا ہو گا؟اسد عمر نے مخالفین کو مشورہ دیدیا

میں نے فوج نہیں بیوروکریسی پر بات کی تھی ، شہباز گل کا سافٹ وئیر اپ ڈیٹ ، بیان بدل لیا

میں نے فوج نہیں بیوروکریسی پر بات کی تھی ، شہباز گل کا سافٹ وئیر اپ ڈیٹ ، بیان بدل لیا

تحریک انصاف کی مشکلات میں اضافہ ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھی بڑا جھٹکا دیدیا

تحریک انصاف کی مشکلات میں اضافہ ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھی بڑا جھٹکا دیدیا

مائنس 1نہیں مائنس آل ہو گا،سب گھرجائیں گے، شیخ رشید نے تمام سیاسی جماعتوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

مائنس 1نہیں مائنس آل ہو گا،سب گھرجائیں گے، شیخ رشید نے تمام سیاسی جماعتوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا

بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا

فوج اور تحریک انصاف کے درمیان ۔۔۔ اسد نے بڑا غلط فہمی دور کردی، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

فوج اور تحریک انصاف کے درمیان ۔۔۔ اسد نے بڑا غلط فہمی دور کردی، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

شہباز گل کے کپڑوں پر خون کے دھبے، منظم طریقے سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا، تہلکہ خیز انکشافات

شہباز گل کے کپڑوں پر خون کے دھبے، منظم طریقے سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا، تہلکہ خیز انکشافات

حکومت ایکشن میں آگئی، وزیر داخلہ کا عمران خان کی گرفتاری کا اعلان

حکومت ایکشن میں آگئی، وزیر داخلہ کا عمران خان کی گرفتاری کا اعلان

شہباز گل گرفتاری کے دوران روپڑے، معافیاں مانگیں، خاتون صحافی نے گرفتاری کا احوال بتا دیا

شہباز گل گرفتاری کے دوران روپڑے، معافیاں مانگیں، خاتون صحافی نے گرفتاری کا احوال بتا دیا