10:51 am
پا ک بھا رت کشیدگی کے بعد وزیر خا رجہ شا ہ محمود قریشی انتہا ئی اہم دوست ملک روانہ ہو گئے

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پہلے پاک چین وزرائے خارجہ اسٹریٹجک مذاکرات میں شرکت کے لیے بیجنگ پہنچ گئے۔تین روزہ دورے کے دوران دونوں ممالک باہمی تعاون کے تمام تر امور پر جامع بات چیت کریں گے، جس میں پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) سرِ فہرست ہے۔اس کے ساتھ دونوں فریقین خطے کی صورتحال اور کثیرالجہتی تعاون کے معاملے پر بھی گفتگوکریں گے۔ترجمان دفتر خارجہ نے ٹوئٹ کر کے وزیر خارجہ کے دورہ چین کے حوالے سے آگاہ کیا۔اس کے علاوہ وزیر خارجہ سی پیک پر سیاسی جماعتوں کے فورم سے خطاب کریں گے
جبکہ دونوں ممالک کی حکمراں جماعتوں، پاکستان تحریک انصاف اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنا، کے درمیان بات چیت میں بھی شرکت کریں گے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق تین روز تک جاری رہنے والے اس دورےکے دوران وزیر خارجہ کی چینی قیادت کے ساتھ ملاقات بھی متوقع ہے۔اس سلسلے میں دفتر خارجہ سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق وزیر خارجہ کے دورہ چین سے مختصر اور وسیع تر باہمی تعلقات کی رفتار تیز ہوگی اور سی پیک کے تحت اقتصادی تعاون کی کوششوں میں مزید اضافہ ہوگا۔چین روانہ ہونے سے قبل ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے بتایا کہ ان کے دورہ چین پہلے سے ہی طے شدہ تھا۔اس موقع پر چین کی جانب سے پاکستان کے لیے حالیہ حمایت کے حوالے سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ چین نے ایک مرتبہ پھر ثابت کردیا کہ وہ پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے برطانیہ، فرانس، اور امریکا کی جانب سے جیشِ محمد کے سربراہ مسعود اظہر کو عالمی دہشت گرد قرار دلوانے اور اقوامِ متحدہ کی کالعدم فہرست میں شامل کرنے کے لیے سلامتی کونسل میں قرار داد پیش کی تھی جسے ایک مرتبہ پھر چین نے ویٹو کردیا تھا۔واضح رہے کہ یہ تیسرا موقع تھا جب اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے مسعود اظہر پر پابندی عائد کرنے کے لیے قرار داد پیش کی گئی اور تینوں مرتبہ چین نے اسے ویٹو کردیا۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان ڈیموکریٹک اجلاس ۔۔۔۔۔ رہنماوں کے درمیان تلخ کلامی ۔۔۔ اختلافات سامنے آگئے 

26 مارچ کو لانگ مارچ ہوگا ۔۔ ملک سے غیر آئینی اور غیر جمہوری حکومت کے خاتمے کیلئے قوم اپنا کردار ادا کرے ۔ مولانا فضل الرحمان 

معلومات تک رسائی کے قوانین کے نفاذ کا تجزیہ کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کے حوالے سے اجلاس

 ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس پہلی بار یوم پاکستان پریڈ میں شرکت کرے گی

پی ڈی ایم اجلاس۔۔۔۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے امیدوار کون ہونگے؟ اہم خبر سامنے آگئی

وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس۔۔ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات کی حکمت عملی پر بھی مشاورت

 لانگ مارچ سے قبل ہوم ورک ضروری ہے، ہم ناکامی کے متحمل نہیں ہوسکتے۔یوسف رضا گیلانی

پاک بحریہ کی جانب سے ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پیٹرول کے دوران دوطرفہ بحری مشقوں کا انعقاد کیاگیا۔

شہر قائد میں رشوت کے عوض ڈرائیونگ لائنسز بنانے کا انکشاف ۔۔۔ اہلکار معطل

بٹگرام میں تین ماہ سے مسلسل گونگی بہری لڑکی سےبد فعلی کرنے والا سفاک ملزم گرفتار

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقات

بلاول بھٹو کسی ایک ایم این اے بارے بتائیں جو غیر حاضر تھا،اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کابلاول بھٹو زرداری کو چیلنج

سعودی عرب میں پاک میڈیا جنرنلسٹس فورم کی جانب سے خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے خصوصی ویبنار کا انعقاد