11:09 am
بھا رتی طیار و ں کو تباہ کر نے بعد جے ایف 17تھنڈر طیارے دُنیا کی پہلی پسند بن گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار زبیدہ جلال نے کہا ہے کہ بھارتی طیارے گرانے کے بعد عالمی سطح پر جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی مانگ بڑھ گئی ہے،مودی جیسا شخص جب سر پہ سوار ہو تو کشیدگی برقرار رہتی ہے ،ہر صورت حال کامقابلہ کرنے کیلئے تیارہیں ، ملک اور عوام کادفاع یقینی بنائیں گے۔ ایک انٹرویومیں وفاقی وزیر دفاعی پیداوار نے کہا کہ بھارتی طیارے گرانے کے بعد عالمی سطح پر جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی مانگ بہت بڑھ گئی ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ جے ایف17تھنڈر نے دنیاکابہترین طیارہ ہوناثابت کردیا،
امریکاکیساتھ ایف16بھارت کیخلاف استعمال نہ کرنیکاکوئی معاہدہ نہیں ہے، انہوں نے کہا کہ میں نے پارلیمنٹ میں ایک بل متعارف کرایا ، اس میں ایچ آئی ٹی کی کمرشلائزیشن کی ہم بات کر رہے ہیں ، بنگلہ دیش کے پاس 23شپ یارڈ ہیں ۔انہوں نے کہاکہ پاکستان کے پاس صرف ایک شپ یارڈ ہے ، گوادر میں شپ یارڈ کی منظوری ہو گئی ہے، ہم اوپن ٹینڈر کریں گے ۔انہوں نے کہا کہ بھارت نے بہت حربے استعال کئے ہیں تاہم نہ وہ کامیاب ہوئے ہیں نہ ہم ان کو کامیاب ہونے دیں گے ۔ زبیدہ جلال نے کہاکہ مودی جیسا شخص جب سر پہ سوار ہو تو کشیدگی برقرار رہتی ہے ،ہر صورت حال کامقابلہ کرنے کیلئے تیارہیں ، ملک اور عوام کادفاع یقینی بنائیں گے۔زبیدہ جلال نے کہا کہ میں وزارت دفاعی پیداوار کی پہلی خاتون وزیر ہوں۔

تازہ ترین خبریں

سابق آئی ایس آئی چیف اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

سعودی عرب میں موجود غیرملکیوں کیلئے ناقابل یقین خوشخبری

پارلیمنٹ پر حملے کا خدشہ،ایوان نمائندگان کاہونیوالا اجلاس منسوخ

یہ تو پھر ہونا ہی تھا ،قومی اسمبلی میں 7 ووٹ ضائع ہونے کی اندرونی کہانی بالآخر سامنے آگئی

وفاقی وزیر شبلی فراز پاوری میں مصروف ۔۔ ایسی ویڈیوسامنے آگئی کہ کارکنوں کیلئے یقین کرنامشکل۔دیکھیں ویڈیو

یوسف رضاگیلانی کو چیئرمین سینیٹ بننے سے روکنے کیلئے حکومت کیاکرنےوالی ہے؟جانیے تفصیل

 سینیٹ الیکشن :پی ڈی ایم نے بولیاں لگا کر جمہوری اقدار کا جنازہ نکالا،عثمان بزدار

آر یا پار۔۔وزیراعظم عمران خان نے تمام مصروفیات ترک کردیں۔۔کچھ دیر میں کیا کرنےوالےہیں؟جانیے تفصیل

ملک کو مافیا سے نجات دلانےکے مشن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،شہبازگل

حکومت مہنگائی کرے گی توان کیخلاف ہی فیصلے آئیں گے ،حمزہ شہباز

وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد ہوچکا،نیا ڈرامہ کرنے کی بجائے گھر جائیں،رانا ثناء اللہ

وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ لینے کا دلیرانہ فیصلہ کیا ،گیڈروں میں ایسی ہمت نہیں،شبلی فراز

حفیظ شیخ کی شکست:وزیراعظم نے آج اہم اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ لینے کا جرات مندانہ فیصلہ کیا، فردوس عاشق اعوان