11:15 am
شاہ محمود 3 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے، اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں شیڈول

اسلام آباد (نیو زڈیسک) شاہ محمود قریشی 3 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے، اعلیٰ چینی قیادت سے ملاقاتیں بھی شیڈول ہیں۔ وزیر خارجہ کا بیجنگ ہوائی اڈے پر چین اور پاکستان کے سفیروں اور دیگر حکام نے استقبال کیا۔شاہ محمود قریشی پاک چین وزرائے خارجہ اسٹریٹیجک مذاکرات
میں شرکت کریں گے، مذاکرات میں سی پیک سمیت دو طرفہ اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا، خطے میں امن و امان کی صورتحال اور دو طرفہ تعاون پر بھی گفتگو ہو گی، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی چین کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

بلاتاخیر گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنایا جائے ،وفاقی وزیر داخلہ

پہلے نفرت کی گولی اوراب جوتی کھائی ،ملک خانہ جنگی کی طرف جارہا ہے،احسن اقبال

شادی ہالز کھولنے کا فیصلہ واپس لینے پر غور،کیاسکولز بھی دوبارہ بندہونیوالے ہیں؟شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

لیاری، فائرنگ سے چینی شہری سمیت 2 افراد زخمی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی جنرل سرنکولس پیٹرک کارٹر کی ملاقات

کورونا کےبڑھتےکیسز،گجرات کے مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

گلگت بلتستان اسمبلی میں خطے کو صوبہ بنانے کی تاریخی قرارداد منظور

شاطر پیپلزپارٹی پی ڈی ایم کو بلیک میل کررہی ہے ،فردوس عاشق اعوان

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب

26مارچ کو لانگ نہیں’’ کوئیک ‘‘مارچ ہوگا،فرخ حبیب

وفاق کے بعد پنجاب میں بھی اپوزیشن کو بدترین شکست ہو گی ، عثمان بزدار

احتساب عدالت: شاہد خاقان عباسی کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت جمعہ تک ملتوی

فوک گلوکار استاد پٹھانے خان کو مداحوں سے بچھڑے 21 برس بیت گئے

الیکشن کمیشن یوسف رضا گیلانی کی نااہلی سے متعلق درخواست کی سماعت آج کریگا