11:19 am
جعلی اکاؤنٹس کیس: آصف زرداری اور بلاول کیلئے سوالنامہ تیار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب نے آصف علی زرداری اور بلاول کیلئے سوالنامہ تیار کر لیا، آصف زرداری اور بلاول سے 100 سوالات پوچھے جائیں گے، نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم 20 مارچ کو سوالنامہ حوالے کرے گی۔ذرائع کے مطابق آصف زرداری اور
بلاول بھٹو سے پارک لین کمپنی کے سوالات ہوں گے، پارک لین کمپنی میں اربوں روپے کی ٹرانکزیکشن جعلی اکاؤنٹس سے کی گئی، آصف زرداری نے پارک لین کمپنی 1989ء میں مبینہ فرنٹ مین اقبال میمن کے ذریعے خریدی، 2009ء میں آصف زرداری اور بلاول بھٹو کمپنی کے شیئر ہولڈر بنے، آصف زرداری اور بلاول بھٹو 25، 25 فیصد کے شیئر ہولڈر ہیں۔ذرائع کے مطابق آصف زرداری بطور کمپنی ڈائریکٹر اکاونٹس استعمال کرنے کا اختیار رکھتے تھے، پارک لین کمپنی کی 2008ء کی دستاویز پر آصف زرداری کے بطور ڈائریکٹر دستخط ہیں، پارک لین کمپنی نے قرضوں کی مد بھی بینکوں سے اربوں روپے لئے۔

تازہ ترین خبریں

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

رواں سال کی پہلی پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع، کن کن شہروں میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لندن سے راتوں رات پاکستان آمد، ن لیگی کارکنان مین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

ڈالر نے پاکستانی معیشت کی کمر توڑ ڈالی، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر جا پہنچا