11:23 am
کوئٹہ کو جیت پر مبارکباد، آئندہ پوری سپر لیگ پاکستان میں ہوگی: وزیراعظم

اسلام آباد (نیو زڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شاندار جیت پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا گلیڈی ایٹرز کے مینجر، ویوین رچرڈ بھی مبارکباد کے مستحق ہیں۔عمران خان نے پاکستان کرکٹ بورڈ، سکیورٹی فورسز کو پی ایس ایل کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد دی
اور کہا انشااللہ آئندہ پورا پی ایس ایل پاکستان میں ہوگا۔یاد رہے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے فائنل میں پشاور زلمی کو 8 وکٹ سے ہرا کر ٹائٹل جیت لیا۔ سرفراز الیون نے 139 رنز کا ہدف 2 وکٹوں پر عبور کیا۔ اِن فارم احمد شہزاد نے ایک اور ہاف سنچری بناتے ہوئے 58 رنز کی ناٹ آؤٹ اننگز کھیلی۔ شین واٹسن ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی، حسن علی بیسٹ بولر جبکہ لیوک رونکی نمبر ون وکٹ کیپر قرار پائے۔کپتان سرفراز احمد نے غیر ملکیوں اور سر ویوون رچرڈ نے پی ایس ایل فور کی کامیابی پر وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کیا۔ ساتھ ہی پاکستان میں موجود شاندار کرکٹ ٹیلنٹ پر ناز کیا۔

تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف کی نئی تنظیم سازی مکمل ، فواد چوہدری کو اہم ترین عہدہ مل گیا،تمام عہدیداران کی فہرست آگئی

شادی کی تقریب میں دلہن کو کزن کیساتھ ڈانس کرنے پر دولہے نے تھپڑ دے مارا، دلہن نے پھرکیسے انتقام لیا؟ حیران کن واقعہ پیش آگیا

سعودی عرب میں گھریلوملازمائوں سے جسم فروشی کروانے والا پاکستانی کس شہر سے گرفتار کر لیا گیا؟سخت سزا ملنے کا امکان

افسوسناک سانحہ ، سکول ٹرپ پر گئے بچوں کی کشتی ڈوب گئی، بڑا جانی نقصان ہو گیا

پی سی بی کیساتھ مزید کام نہیں کر سکتا، ثقلین مشتاق نے استعفیٰ دیدیا، وجہ سامنے آگئی

تبدیلی لانے والو! تبدیلی کا مزہ آیا؟ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے بعد سلیم صافی کا حکومت پر طنز ، کیا کہہ دیا؟

قومی ائیرلائن مزید مشکلات کا شکار، پی آئی اے کے بینک اکائونٹس منجمد کر دیئے گئے

سوشل میڈیا پر’مجھے کیوں نکالا‘کے بعد وزیراعظم عمران خان کا ’اگر مجھے نکالا‘جملہ وائرل ، عوام کے دلچسپ تبصرے

انتقال کر جانے والے سرکاری ملازمین کی پنشن کا حقدار کون ہو گا؟ لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا

کورونا کے پھیلائو میں تیزی ، کونسے شہر میں سمارٹ لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا؟ پابندیاں لگ گئیں

شہزاد اکبر سےاچانک استعفیٰ کیوں لیا گیا؟آخرکار اندرونی کہانی سامنے آگئی

تبدیلی سرکارکے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے پاکستان میں کرپشن بڑھنے کا دعویٰ کر دیا، پاکستان رینکنگ میں کتنے درجے اوپ

عمران خان کے نیچے سے کرسی سَرک رہی ہے، سینئر لیگی رہنما نے وزیراعظم عمران خان سے متعلق حیران کن پیشنگوئی کر دی

برفباری نے تباہی مچا دی، ٹریفک کا نظام درہم برہم ، نظامِ زندگی مفلوج کر دیا