12:03 pm
میچ کے بعد سٹیڈیم کی صفائی کرنے والے یہ نوجوان لڑکے دراصل کون ہیں؟ جان کر آپ بھی عش عش کر اٹھیں گے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) پی ایس ایل کے سیزن فور کے پاکستان میں ہونے والے تمام میچز کراچی میں کھیلے گئے کیونکہ بھارت کے ساتھ کشیدگی کے باعث پاکستان کی فضائی حدود بند رہی جس کے نتیجہ میں پروڈکشن کا سامان لاہور نہیں پہنچ سکا تاہم تمام میچز کراچی میں کروائے گئے ۔پاکستان سپر لیگ سیزن فور کا ٹائٹل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے جیت لیا ہے
تاہم اس سے قبل 15 مارچ کو اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل میچ کے بعد انکلوژر کی صفائی کرتے ہوئے کچھ نوجوانوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہی ہے جس کی تفصیلات اب سامنے آ گئی ہیں ۔15 مارچ کو کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں ہونے والے میچ کے بعد کالے رنگ کی ٹی شرٹس پہنے نوجوان انکلوژر کی صفائی کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں دراصل یہ تمام نوجوان ” پاکستان نیوی انجینئرنگ کالج “(NUST) کے طالبعلم ہیں جو کہ سٹیڈیم کی صفائی میں مصروف ہیں ۔سوشل میڈیا پر ان کی اس کاوش کو بے حد سراہا جارہاہے جو کہ رضا کارانہ طور پر یہ فرائض انجام دے رہے ہیں ۔پی ایس ایل کا پاکستان میں انعقاد سیکیورٹی فورسز اور حکومت کی ان تھک محنت کے باعث ہی ممکن ہو سکا ہے جو کہ اب اختتام پذیر ہو گیاہے ۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر