12:41 pm
سانحہ کرائسٹ چرچ میں کراچی کا سافٹ ویئر انجینئر بھی شہید

اسلام آباد(نیو زڈیسک) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مسجد میں دہشت گرد کی فائرنگ سے ایک اور شہید کراچی کا سافٹ ویئر انجینئر جہانداد خان نکلا جو کہ لیاقت آباد کا رہائشی تھا۔لیاقت آباد میں مقیم شہید جہانداد کے چچا شاہد علی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سید جہانداد
ایک ماہ قبل نیوزی لینڈ گیا تھا، میڈیا کے ذریعے پتا چلا کہ جہانداد نیوزی لینڈ میں مسجد حملے میں شہید ہوگیا ہے، اس نے مسجد جانے سے قبل ایک سیلفی بھی بنائی تھی۔چچا شاہد علی نے بتایا کہ اچانک ملنے والی اطلاع پر شدید دکھ ہوا ہے کہ اب وہ اس دنیا میں نہیں رہا، اسے رواں ماہ 23 مارچ کو واپس پاکستان آنا تھا، وہ نیوزی لینڈ میں ایک کمپنی کا ملازم اور 3 بچوں کا باپ تھا جب کہ جہانداد کی فیملی لاہور میں رہائش پذیر ہے۔دوسری جانب وائس چانسلر این ای ڈی یونیورسٹی کے مطابق سید جہانداد نے سال 03-2002 تک کمپیوٹر انفارمیشن میں زیر تعلیم رہا۔

تازہ ترین خبریں

شاہ محمود قریشی نے حکومت کے ساتھ کسی بھی قسم کا کوئی معاہدہ طے پانے کی خبروں کی تردید کردی

عمران خان کو کسی بھی صورت اسلام آباد نہیں آنے دیں گے، رانا ثناءاللہ نے اپنے عزائم بتادیئے، کیا کرنےوالے ہیں؟بڑی خبر

تحریک انصاف کا آزادی مارچ، کنٹرول رینجرز کو دیدیا گیا، بڑی خبر

لانگ مارچ: دفعہ 144 نافذ، اسلام آباد جانے والے راستے بند،میٹرو رک گئی،سکولوں میں چھٹی

بڑے اسلامی ملک کاشام میں نئے فوجی آپریشن کااعلان،عالم اسلام میں ہلچل مچ گئی

جسٹس (ر) ناصرہ اقبال کے گھر پر چھاپہ، معافی مانگتا ہوں، اقتدار کیا چھن گیا،وزیردفاع خواجہ آصف نے معافی مانگتے ہوئے بڑی بات کہہ دی

شاہ محمود قریشی کو ایک بار پھر فون آ گیا

میری جان کو خطرہ ہے پھر بھی جہاد سمجھ کر نکل رہا ہوں، تحریک جاری رہے گی عوام سے کہتا ہوں کہ۔۔کپتان نے بڑااعلان کردیا

اسلام آباد پولیس نے ڈی چوک پہنچنے والے تحریک انصاف کے کتنے کارکنوں کوگرفتارکرلیا،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

وزیرِاعظم کوبلوچستان کے جنگلات میں آگ پرقابوپانے کیلئے جاری آپریشن پربلوچستان حکومت کی جانب سےتفصیلی رپورٹ پیش کردی گئی

سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خبر ، قیمت کو گیئر لگ گئے

شہید کی توہین کسی صورت مناسب نہیں، پنجاب پولیس کا پرویزالٰہی کے بیان پر ردعمل

جڑواں شہروں کے باسیوں کےلیے بری خبر،میٹروسروس بندکردی گئی،بندش کتنے دن رہے گی ،بڑی خبرآگئی

روپیہ مزیدگراوٹ کا شکار، ڈالرکی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری،امریکی کرنسی کی قدر میں کتنااضافہ ہوگیا،پریشان کردینے والی خبرآگئی