12:43 pm
JF17تھنڈر کے بعد پاکستان نے ایک اور انتہائی زبردست صلاحیتوں کا حامل جنگی طیارہ بنا لیا

JF17تھنڈر کے بعد پاکستان نے ایک اور انتہائی زبردست صلاحیتوں کا حامل جنگی طیارہ بنا لیا

12:43 pm

اسلام آباد(نیو زڈیسک) پاکستان نے جے ایف 17 تھنڈر کے بعد ایک اور طیارہ تیار کر لیا جسے جنگی مقاصد کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس نے سُپر مشاق طیاروں کا جدید ورژن تیار کرلیا ہے جو تربیتی مقاصد کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ جے ایف 17 تھنڈر جنگی طیارے کے بعد اب پاکستان نے سُپر مشاق طیارے کا لڑاکا ورژن تیار کر لیا ہے۔اس طیارے کو اینٹی ٹینک میزائلوں سے بھی لیس کیا گیا ہے۔ یہ طیارہ براق لیزر گائیڈڈ میزائلوں سے لیس ہوگا۔ اس طیارے میں اپنے ہدف کو نشانہ بنانے والی صلاحیت کو مزید بہتر کیا گیا ہے
جبکہ پہلی مرتبہ اس طیارے کو جنگی مقاصد کے لیے بھی استعمال کیا جا سکے گا۔ چونکہ یہ طیارہ کم قیمت ہے اور اس کے آپریشنل اخراجات بھی کم ہیں، اس لیے اس طیارے کو خاص طور پر دہشتگردوں کے خلاف آپریشنز میں استعمال کیا جا سکے گا۔واضح رہے کہ پاکستان محدود وسائل ہونے کے باوجود تیزی سے اپنی دفاعی ضروریات پوی کرنے کے معاملے میں اب خود کفیل ہوتا جا رہا ہے۔ حالیہ برسوں کے دوران پاکستان کی دفاعی انڈسٹری نے زبردست ترقی کی۔ اسلحہ سازی کے شعبہ میں پاکستان نے کچھ برسوں کے دوران خاصی مہارت حاصل کرلی ۔ اور جے ایف 17 تھنڈر جنگی طیارے، ڈرون طیارے، جدید الخالد ٹینک اس کا واضح ثبوت ہیں۔خاص طور پر پاکستان اور چین کی جانب سے مشترکہ طور پر تیار کیے جانے والے جے ایف 17 تھنڈر جنگی طیاروں نے دنیا بھر میں خاصی مقبولیت حاصل کی۔ 27 فروری کو بھی جے ایف 17 تھنڈر طیارے نے ہی بھارتی طیاروں کو مار گرایا تھا جس کے بعد جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی عالمی مارکیٹ میں مانگ میں بھی اضافہ ہوا۔ جبکہ کچھ ممالک جے ایف 17 تھنڈر جنگی طیارے کی خریداری کے لیے پاکستان کے ساتھ معاہدہ بھی کر چکے ہیں۔واضح رہے کہ پاکستان کی دفاعی قوتوں نے روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے جس نے دشمن کو بھی پریشان کر کے رکھ دیا ہے۔ رواں ماہ کے آغاز میں بھی پاکستان اور چین نے جے ایف 17 تھنڈر کے جدید ترین ورژن ’’بلاک 3‘‘ کے ڈیزائن کو حتمی شکل دی تھی ،جس کے تحت جے ایف 17 تھنڈر اپ گریڈیشن کے بعد چوتھی نسل کے لڑاکا طیاروں سے بھی زیادہ جدید ہوجائے گا اور اپنی صلاحیتوں میں امریکی ایف 16، ایف/اے 18 اور ایف 15؛ روس کے سخوئی 27؛ اور فرانس کے میراج 2000 جیسے مشہور لڑاکا طیاروں تک کو پیچھے چھوڑ دے گا۔پاکستان اور چین نے مشترکہ طور پر تیار کیے جانے والے جنگی طیارے جے ایف 17 تھنڈر کی اپ گریڈیشن کے منصوبے کو بلاک 3 کا نام دیا گیا۔جے ایف 17 ’’بلاک 3‘‘ کا انجن زیادہ طاقتور ہوگا جس کی بدولت یہ آواز کے مقابلے میں دوگنی سے بھی زیادہ رفتار (Mach 2.0+) سے پرواز کرسکے گا۔ اس میں خاص قسم کے کم وزن لیکن مضبوط مادّے استعمال کئے جائیں گے جو ایک طرف اس کا مجموعی وزن زیادہ بڑھنے نہیں دیں گے جبکہ دوسری جانب اسے دشمن ریڈار کی نظروں سے بچنے میں مدد بھی دیں گے۔

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر