02:20 pm
پتوکی: لین دین تنازع پر فائرنگ، مخالفین نے 6 دکانوں کو آگ لگا دی، 2 افراد زخمی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) پتوکی میں لین دین کے تنازع پر دکاندار نے فائرنگ کر کے پولیس ملازم بابر کو زخمی کر دیا۔ مشتعل افراد نے 6 دکانوں کو آگ لگا دی جس کے نتیجے میں 1 شخص زخمی ہو گیا جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، فاٸر برگیڈ عملہ آگ بجھانے کو کوششوں
میں‌ مصروف عمل ہو گیا۔پتوکی کے قریب 22 چک میں لین دین پر دکاندار بشارت اور پولیس ملازم بابر کے درمایان تلخ کلامی ہوئی جس پر غصہ میں آ کر دکان دار بشارت نے فائر مار کر پولیس ملازم بابر کو زخمی کر دیا، جسے زخمی حالت میں ٹی ایچ کیو پتوکی منتقل کیا گیا اور بعد ازاں لاہور ریفر کر دیا۔پولیس ملازم بابر کے ورثاء نے دکانوں کو آگ لگا دی جس سے 6 دکانیں راکھ کا ڈھیر بن گئیں، آگ لگنے سے ایک شخص شدید زخمی ہوا جسے ٹی ایچ کیو منتقل کر دیا گیا ہے، پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں جبکہ فاٸر برگیڈ کا عملہ آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف ہو گیا۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ چین سے کورونا ویکسین کی مزید دو کھیپس پاکستان پہنچ گئیں۔

عید کے بعد سرکاری ملازمین کی ایک اور عید ۔۔۔۔ تنخواہوں و پنشن میں اضافے کی تجویز

غداروہ ہےجوکشمیربھارت کی جھولی میں ڈال دے،مریم نواز 

چُلبلے اور نت نئے بیانات دینے والی وفاقی وزیر زرتاج گل کا عید الفطر پر خصوصی انٹرویو

لرزہ خیز حادثہ بڑی تعداد میں جانی نقصان ہوگیا ، ایمبولینسیں روانہ ، ہر طرف چیخ وپکار

لاک ڈاؤن کے حوالے سے نیا نوٹیفکیشن جاری،عید کے بعد شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

سمندری طوفان کے پاکستانی ساحل سے ٹکرانے کا خطرہ ٹل گیا

شہر قائد میں کے پیسوں عوض قبر توڑ کر دوسری میت کی تدفین کا انکشاف

تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق طلبا کیلئے ایک اور بڑی خبر،حکومت نے چھٹی کے دن اہم فیصلہ کرلیا

پاکستان کیلئے شاندار اعلان ،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسرائیل کے غزہ پر بدترین حملے ،41 بچوں سمیت 154افراد شہید

 ’’فلسطینی بچی ننھی منی مچھلیاں بچا کر خوش،خبر پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائینگی

پی ٹی اے نے گمشدہ اور چھینے گئے فون بلاک کروانے کا آسان طریقہ متعارف کرا دیا

نہری پانی میں کمی پر پیپلزپارٹی کا سندھ پنجاب سرحد پر دھرنے کا اعلان