02:34 pm
عمران خان تیری عظمت کو سلام ۔۔۔پی ایس ایل فور ختم ہونے کے ایک روز بعد ہی وزیراعظم کا اہم اعلان

اسلام آباد(نیو زڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے اپنے خصوصی پیغام میں ملک میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے کامیاب انعقاد پر پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)، ایونٹ کے تمام منتظمین اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مبارکباد پیش کی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نے ایونٹ کی فاتح ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹر کو جیت پر مبارکباد دی۔اپنے پیغام میں انہوں نے بالخصوص کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے منیجر اور اپنے دوست ویون رچرڈ کو ان کی کامیابی پر سراہا۔وزیر اعظم نے اس بات کا اعلان بھی کیا
کہ آئندہ سال پی ایس ایل کے تمام تر میچز پاکستان میں ہی منعقد کیے جائیں گے۔اس سے قبل پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر آصف غفور نے بھی پی ایس کے کامیاب انعقاد پر تمام اداروں کو مبارکباد پیش کی تھی۔اپنے پیغام میں انہوں نے بالخصوص پی سی بی، منتظمین، آرگنائزرز، پاکستان رینجرز، سندھ پولیس، اور قانون نافذ کرنے والے اداروں اور کراچی کی عوام کو سراہا۔اس کے ساتھ انہوں نے پاکستان پر اللہ تعالیٰ کی نوازشیں و رحمتیں جاری رہنے کی دعا بھی کی۔قبل ازیں وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے بھی اپنے پیغام میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر کو سراہتے ہوئے بہترین فائنل کے لیے پشاور زلمی کی ٹیم کا شکریہ ادا کیا تھا۔انہوں نے پاکستان کرکٹ کے مشکل حالات میں ملک میں کرکٹ واپس لانے پر پی ایس ایل کی دیگر ٹیموں لاہور قلندرز، ملتان سلطان، اسلام آباد یونائیڈ اور کراچی کنگز کا بھی شکریہ ادا کیا۔واضح رہے گزشتہ روز کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ہونے والے پی ایس ایل کے فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سابق چمپیئن پشاور زلمی کو باآسانی شکست دے کر پہلی مرتبہ ٹرافی حاصل کی تھی۔پشاور زلمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 139رنز ایک آسان ہدف دیا تھا جسے کوئٹہ کے کھلاڑیوں نے 18 ویں اوور میں بآسانی پورا کر کے 8 وکٹ سے کامیابی اپنے نام کرلی تھی۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف بڑے سمجھدار ہیں، وہ قدم پھونک پھونک کر رکھیں گے، وزیر داخلہ

پرانا وقت دوبارہ لوٹ آیا ۔۔۔۔۔اب سحر و افطار کا اعلان صدیوں پرانی توپ سے ہو گا۔

ملک بھر کی شاہراہوں پر اس وقت کیا چل رہا ہے ؟؟؟ فواد چوہدری نے خوشخبری سنادی

حکومت اور اپوزیشن کا ڈیڈ لاک برقرار ۔۔اپوزیشن نے کیا مانگ لیں جس پر حکومت نے صاف انکار کردیا

آئی جی پنجاب ہسپتال پہنچ گئے ۔۔۔ وجہ کیا بنی؟ ۔۔ انتہائی اہم خبر سامنے آگئے

ویکسین سے خون جمنے لگا ۔۔۔۔ عارضی طور پر فراہمی روک دی گئی ۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

کورونا کی تیسری لہر ۔۔۔۔ ملک کا ایسا صوبہ بھی ہے جہاں 24 گھنٹوں میں کوئی ہلاکت نہیں ہوئی ۔۔۔ جان کر آپ بھی خوش ہوجائنگے

آئندہ مالی سال کا بجٹ کتنا ہوگا ۔۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

قیدیوں کو لے کر آنے والی وین کو حادثہ، دو پولیس اہلکار جاں بحق

پاکستان میں سیاست مفادات کا ٹکرائو، سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کو استعمال کرتی رہیں، تجزیہ کار

جہانگیر ترین جانتے ہیں کہ ان کے خلاف کارروائی کے پیچھے خود عمران خان ہیں،حامدمیر

آرمی چیف سے امریکی وزیرخارجہ کا رابطہ،دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

کابینہ میں تبدیلی ۔ کون کون سی 3وزرا کی چھٹی ہوئی ہے ؟وزیراعظم نے تصدیق کردی۔۔ آج کی بڑی خبر