03:27 pm
آمدن سے زائد اثاثہ کیس؛ علیم خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 15 روز کی توسیع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ کیس میں گرفتار تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کو مزید 15 روز کے لیے جیل بھجوادیا ہے۔لاہور کی احتساب عدالت کے جج سید نجم الحسن بخاری نے تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کے خلاف آمدن سے
زائد اثاثہ کیس کی سماعت کی۔ جیل حکام کی جانب سے علیم خان کو سخت سیکیورٹی میں عدالت کے روبرو پیش کیا گیا۔علیم خان کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ ان کے موکل کئی روز سے گرفتار ہیں لیکن نیب نے اب تک ان کے خلاف ریفرنس دائر نہیں کیا، نیب کے وکیل نے جواب میں کہا کہ ریفرنس تیاری کے مراحل میں ہے۔ مکمل ہوتے ہی ریفرنس دائر کر دیا جائے گا۔احتساب عدالت نے فریقین کا موقف سننے کے بعد علیم خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 15 دنوں کی توسیع کردی۔ عدالت نے ہدایت کی کہ علیم خان کا جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر انہیں 2 اپریل کو عدالت میں پیش کیا جائے۔واضح رہے کہ علیم خان پر ظاہر کردہ آمدنی سے زائد اثاثے بنانے کا الزام ہے۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر