03:33 pm
پارلیمانی معاملات عدالت میں لانا ٹھیک نہیں، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد(نیو زڈیسک) چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ پارلیمانی معاملات عدالت میں لانا پارلیمنٹ اور عدالت دونوں کے لئے ٹھیک نہیں. اسلام آباد ہائی کورٹ میں سی پیک کے لئے مختص 24 ارب روپے ارکان قومی اسمبلی کو دینے سے متعلق معاملے پر مسلم لیگ (ن) کی درخواست ہوئی۔ مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی محسن شاہ نواز رانجھا نے دلائل دیئے۔دوران سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ
جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ رکن قومی اسمبلی کے پاس بہت اختیارات ہیں، رکن اسمبلی اپنے اختیارات استعمال کرے تو پارلیمنٹ کے لیے اچھا ہے، پارلیمان کے معاملات کو عدالتوں میں نہ لائیں، آپ کو پارلیمنٹ سے رجوع کرنا چاہیے تھا، پارلیمانی معاملات عدالت میں لانا پارلیمنٹ اورعدالت دونوں کے لئے ٹھیک نہیں، یہ عدالت چاہتی ہے پارلیمنٹ کی بالادستی برقرار رہے، یہ تفصیلات آپ پارلیمنٹ کے ذریعے بھی حاصل کر سکتے تھے، ایسی درخواست عدالت سنتی ہے تو پارلیمنٹ کی بالادستی پر حرف آئے گا، جو کام پارلیمنٹ سے ہونا چاہیے وہ کام آپ عدالت سے نہ کرائیں۔محسن شاہ نواز نے کہا کہ سی پیک کے منصوبوں سے 24 ارب روپے نکال کر ارکان اسمبلی کو فراہم کئے گئے، اس معاملے میں حکومت ملوث ہے، وزارت سے بطور رکن قومی اسمبلی تفصیلات مانگی جو فراہم نہیں کی گئیں، 18 روز گزر گئے مگر وزارت منصوبہ بندی نے جواب نہیں دیا۔ عدالت عالیہ نے دلائل سننے کے بعد درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا۔

تازہ ترین خبریں

شاہ محمود قریشی نے حکومت کے ساتھ کسی بھی قسم کا کوئی معاہدہ طے پانے کی خبروں کی تردید کردی

عمران خان کو کسی بھی صورت اسلام آباد نہیں آنے دیں گے، رانا ثناءاللہ نے اپنے عزائم بتادیئے، کیا کرنےوالے ہیں؟بڑی خبر

تحریک انصاف کا آزادی مارچ، کنٹرول رینجرز کو دیدیا گیا، بڑی خبر

لانگ مارچ: دفعہ 144 نافذ، اسلام آباد جانے والے راستے بند،میٹرو رک گئی،سکولوں میں چھٹی

بڑے اسلامی ملک کاشام میں نئے فوجی آپریشن کااعلان،عالم اسلام میں ہلچل مچ گئی

جسٹس (ر) ناصرہ اقبال کے گھر پر چھاپہ، معافی مانگتا ہوں، اقتدار کیا چھن گیا،وزیردفاع خواجہ آصف نے معافی مانگتے ہوئے بڑی بات کہہ دی

شاہ محمود قریشی کو ایک بار پھر فون آ گیا

میری جان کو خطرہ ہے پھر بھی جہاد سمجھ کر نکل رہا ہوں، تحریک جاری رہے گی عوام سے کہتا ہوں کہ۔۔کپتان نے بڑااعلان کردیا

اسلام آباد پولیس نے ڈی چوک پہنچنے والے تحریک انصاف کے کتنے کارکنوں کوگرفتارکرلیا،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

وزیرِاعظم کوبلوچستان کے جنگلات میں آگ پرقابوپانے کیلئے جاری آپریشن پربلوچستان حکومت کی جانب سےتفصیلی رپورٹ پیش کردی گئی

سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خبر ، قیمت کو گیئر لگ گئے

شہید کی توہین کسی صورت مناسب نہیں، پنجاب پولیس کا پرویزالٰہی کے بیان پر ردعمل

جڑواں شہروں کے باسیوں کےلیے بری خبر،میٹروسروس بندکردی گئی،بندش کتنے دن رہے گی ،بڑی خبرآگئی

روپیہ مزیدگراوٹ کا شکار، ڈالرکی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری،امریکی کرنسی کی قدر میں کتنااضافہ ہوگیا،پریشان کردینے والی خبرآگئی