03:35 pm
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں اساتذہ کی کم ازکم تعلیم ماسٹرزمقرر

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)وفاقی نظامت تعلیمات نے اپنے زیرانتظام تعلیمی اداروں میں اساتذہ کی کم ازکم تعلیم ماسٹرز مقرر کردی ہے۔وفاقی نظامت تعلیمات نے اپنے زیر انتظام تعلیمی اداروں میں اساتذہ کی بھرتی اور تقرری سے متعلق نئے قواعد کی منظوری دے دی ہے۔ جس کے تحت تعلیمی اداروں میں اساتذہ کی کم ازکم تعلیم ماسٹرز ہوگی۔ اساتذہ کی بھرتی پی ٹی سی اور سی ٹی کے بجائے بی ایڈ اور ایم ایڈ کی بنیاد پر ہو گی۔ ان سروس اساتذہ کو ترقی
کے لیے تعلیمی قابلیت بڑھانا ہوگی۔ گریڈ 16 سے لیکر گریڈ 18 تک کے اساتذہ کی ترقی اوربراہ راست بھرتی کا کوٹہ تبدیل کر کے 50،50 فیصد کردیا گیا۔ نئے قواعد کے تحت عرصہ دراز سے ترقی کے منتظر 1000 کے قریب اساتذہ کو ترقی اور1800 نئے سبجیکٹ اسپیشلسٹ بھرتی کیے جا سکیں گے۔اساتذہ کی بھرتی اور تقرری کے لیے نئے قواعد سے متعلق ڈائریکٹر اسکولز وفاقی نظامت تعلیمات ثاقب شہاب نے کہا کہ نئے سروس رولز حکومت کے ایجوکیشن ریفارمز کے گول میں یہ پہلا قدم ثابت ہوگا، دوسرے مرحلے میں ٹریننگ اور ٹیچرز سرٹی فکیشن کی جائے گی، ٹیچرز ایڈمنسٹریشن کو علیحدہ کرکے ایڈمنسٹریٹو ٹریننگ کروائی جائیں گی، مانیٹرنگ اینڈ ایویلویشن کا جدید نظام بھی متعارف کروایا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر