04:43 pm
جعلی اکاؤنٹس ریفرنس میں نیب کی جلد بازی، 3 ہزار صفحات غائب

اسلام آباد(نیو زڈیسک) جعلی اکاؤنٹس کیس میں احتساب عدالت میں پیش دستاویزات میں سے 3 ہزار صفحات غائب پائے گئے، رجسٹرار نے ریفرنس واپس کر دیا۔ملزم نجم الزمان کی اہلیہ نے خاوند کو گھر کا کھانا پہنچانے کی اجازت طلب کی تو جج محمد بشیر نے کہا آپ زہر
ملا کر دیدیں تو کون ذمہ دار ہوگا ؟ اس پر اہلیہ نے جواب دیا اللہ معاف کرے میں اپنے شوہر کو زہر کیوں دوں گی ؟ اس پر فاضل جج نے کہا آپ تو زہر نہیں دیں گی مگر رسک نہیں لیا جا سکتا، نیب کا کھانا بھی بہت اچھا ہوتا ہے، بعد میں کئی ملزم تو یہ کہتے ہیں کہ نیب کے پاس ہی رہنے دیں۔جج احتساب عدالت نے ماضی کا ایک واقعہ سنایا کہ ایک ملزم نے اپنے بیٹے سے کہا تم نیب کو ایک کروڑ روپے کی ادائیگی کر دو تو مجھے رہائی مل سکتی ہے، بیٹے نے یہ کہہ کر رقم دینے سے انکار کر دیا کہ ابا جی آپ کی زندگی رہ ہی کتنی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

شاہ محمود قریشی نے حکومت کے ساتھ کسی بھی قسم کا کوئی معاہدہ طے پانے کی خبروں کی تردید کردی

عمران خان کو کسی بھی صورت اسلام آباد نہیں آنے دیں گے، رانا ثناءاللہ نے اپنے عزائم بتادیئے، کیا کرنےوالے ہیں؟بڑی خبر

تحریک انصاف کا آزادی مارچ، کنٹرول رینجرز کو دیدیا گیا، بڑی خبر

لانگ مارچ: دفعہ 144 نافذ، اسلام آباد جانے والے راستے بند،میٹرو رک گئی،سکولوں میں چھٹی

بڑے اسلامی ملک کاشام میں نئے فوجی آپریشن کااعلان،عالم اسلام میں ہلچل مچ گئی

جسٹس (ر) ناصرہ اقبال کے گھر پر چھاپہ، معافی مانگتا ہوں، اقتدار کیا چھن گیا،وزیردفاع خواجہ آصف نے معافی مانگتے ہوئے بڑی بات کہہ دی

شاہ محمود قریشی کو ایک بار پھر فون آ گیا

میری جان کو خطرہ ہے پھر بھی جہاد سمجھ کر نکل رہا ہوں، تحریک جاری رہے گی عوام سے کہتا ہوں کہ۔۔کپتان نے بڑااعلان کردیا

اسلام آباد پولیس نے ڈی چوک پہنچنے والے تحریک انصاف کے کتنے کارکنوں کوگرفتارکرلیا،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

وزیرِاعظم کوبلوچستان کے جنگلات میں آگ پرقابوپانے کیلئے جاری آپریشن پربلوچستان حکومت کی جانب سےتفصیلی رپورٹ پیش کردی گئی

سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خبر ، قیمت کو گیئر لگ گئے

شہید کی توہین کسی صورت مناسب نہیں، پنجاب پولیس کا پرویزالٰہی کے بیان پر ردعمل

جڑواں شہروں کے باسیوں کےلیے بری خبر،میٹروسروس بندکردی گئی،بندش کتنے دن رہے گی ،بڑی خبرآگئی

روپیہ مزیدگراوٹ کا شکار، ڈالرکی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری،امریکی کرنسی کی قدر میں کتنااضافہ ہوگیا،پریشان کردینے والی خبرآگئی