06:04 pm
 اہم ترین عہدے پر تعینات پاک فوج کے سابق ترجمان لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے قوم کو زبردست خوشخبری سنا دی

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) اہم ترین عہدے پر تعینات پاک فوج کے سابق ترجمان لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے قوم کو زبردست خوشخبری سنا دی ۔۔۔ کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ بلوچستان کے حالات تبدیل ہورہے ہیں اور اب صوبے میں کوئی نوگو ایریا نہیں۔ کوئٹہ میں معدنی ترقی سے متعلق سیمینار سے خطاب کے دوران لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کا کہنا تھا کہ بلوچستان کو گزشتہ 10 سال سے دہشت گردی کا سامنا رہا لیکن اب حالات تبدیل ہورہے ہیں، امن و امان کی صورتحال بہتر ہوئی ہے، صوبے میں کوئی نوگو ایریا نہیں۔ بلوچستان میں امن قائم ہوچکا اب ترقی کے سفر کا آغاز کرنے جارہے ہیں ،اس طرح کی نشستیں ہمیں سرمایہ کاری کی جانب لے جاسکتی ہیں۔
لاہور اور اسلام آباد کے بعد جلد کوئٹہ میں سیف سٹی پروجیکٹ پر کام شروع ہوگا، کوئٹہ کے بعد گوادر اور حب کو سیف سٹی بنائیں گے۔ہم صوبائی حکومت کو ہر ممکن تعاون فراہم کریں گے۔ کمانڈر سدرن کمانڈ کا کہنا تھا کہ سرحدوں کی حفاظت ناگزیر ہے جو معاشی ترقی اور امن کی بحالی میں معاون ثابت ہوگا، اب تک ہم سرحد پر 370 کلو میٹر باڑ لگا چکے ہیں، اگلے ماہ پر سرحد پر مزید باڑ لگانے کا کام ہوگا، ایران کے ساتھ بارڈر پر باڑ کی تعمیر کا آغاز کر رہے ہیں۔لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ بلوچستان کے قدرتی وسائل سے اب تک فائدہ نہیں اٹھایا گیا، ماضی میں انفرااسٹرکچر پالیسی اور شفافیت کے فقدان کا سامنا رہا، معدنی شعبے میں بہت مواقع ہیں اس سے فائدہ اٹھانا ہوگا، بہتر سیکیورٹی اور جدید مائننگ سے اس شعبے کو ترقی دی جاسکتی ہے، مائننگ کمپنیاں آئیں انہیں مکمل تحفظ فراہم کیا جائے گا، مقامی کان مالکان کی سیکورٹی کے مسائل بھی حل کریں گے۔ واضح رہے کہ کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ ڈی جی آئی ایس پی آر رہ چکے ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

شاہ محمود قریشی نے حکومت کے ساتھ کسی بھی قسم کا کوئی معاہدہ طے پانے کی خبروں کی تردید کردی

عمران خان کو کسی بھی صورت اسلام آباد نہیں آنے دیں گے، رانا ثناءاللہ نے اپنے عزائم بتادیئے، کیا کرنےوالے ہیں؟بڑی خبر

تحریک انصاف کا آزادی مارچ، کنٹرول رینجرز کو دیدیا گیا، بڑی خبر

لانگ مارچ: دفعہ 144 نافذ، اسلام آباد جانے والے راستے بند،میٹرو رک گئی،سکولوں میں چھٹی

بڑے اسلامی ملک کاشام میں نئے فوجی آپریشن کااعلان،عالم اسلام میں ہلچل مچ گئی

جسٹس (ر) ناصرہ اقبال کے گھر پر چھاپہ، معافی مانگتا ہوں، اقتدار کیا چھن گیا،وزیردفاع خواجہ آصف نے معافی مانگتے ہوئے بڑی بات کہہ دی

شاہ محمود قریشی کو ایک بار پھر فون آ گیا

میری جان کو خطرہ ہے پھر بھی جہاد سمجھ کر نکل رہا ہوں، تحریک جاری رہے گی عوام سے کہتا ہوں کہ۔۔کپتان نے بڑااعلان کردیا

اسلام آباد پولیس نے ڈی چوک پہنچنے والے تحریک انصاف کے کتنے کارکنوں کوگرفتارکرلیا،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

وزیرِاعظم کوبلوچستان کے جنگلات میں آگ پرقابوپانے کیلئے جاری آپریشن پربلوچستان حکومت کی جانب سےتفصیلی رپورٹ پیش کردی گئی

سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خبر ، قیمت کو گیئر لگ گئے

شہید کی توہین کسی صورت مناسب نہیں، پنجاب پولیس کا پرویزالٰہی کے بیان پر ردعمل

جڑواں شہروں کے باسیوں کےلیے بری خبر،میٹروسروس بندکردی گئی،بندش کتنے دن رہے گی ،بڑی خبرآگئی

روپیہ مزیدگراوٹ کا شکار، ڈالرکی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری،امریکی کرنسی کی قدر میں کتنااضافہ ہوگیا،پریشان کردینے والی خبرآگئی