07:55 pm
خریدے ہیں تو استعمال بھی کریں گے ، پاکستان نے F16طیارے ڈیکوریشن پیس کے طور پر نہیں رکھے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان دفاع کے لیے کسی بھی ملک کے خلاف ایف 16 کا استعمال کرسکتا ہے، طیارے سجانے کے لیے نہیں خریدے گئے۔نجی نیوز چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکا سے معاہدے کے تحت پاکستان کسی بھی ملک کے خلاف ایف 16 طیارے استعمال کرسکتا ہے، اس ضمن میں کوئی خاص شرط یا پابندی نہیں ہے۔سفارتی ذرائع کا مزید کہنا تھا
کہ پاکستان نے ایف16طیارےڈیکوریشن پیس کےلئے نہیں خریدے، امریکا نے 3 ہفتے بعد بھی ایف16 استعمال کے معاملے پرکوئی رابطہ نہیں کیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی جانب سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ پاکستان نے 26 فروری کی صبح بھارتی طیاروں کو گرانے کے لیے ایف 16 طیاروں کا استعمال کیا۔ بھارت نے دعویٰ کیا تھا کہ اس نے ایف سولہ طیارہ استعمال کرنے کے شواہد امریکا کو فراہم کردیے البتہ تین ہفتے گزر جانے کے باوجود جہازوں کے استعمال پر وائٹ ہاوس انتظامیہ نے کوئی رابطہ نہیں کیا۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کا نام ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکال دیا جائے گا

عید کی تعطیلات،شہرقائد کےباسیوں کوبری خبرسنادی گئی

عید کیسے گزارنی ہے ؟ وزیراعظم عمران خان نے اراکین اسمبلی کو ہدایت کر دی

روزگار کے مواقع، شاہ محمود قریشی نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

عامرلیاقت حسین نے عید ملنے کا نیا طریقہ  متعارف کروادیا، انٹرنیٹ صارفین برہم

حکومت کو کیسے گرائیں۔۔شہباز شریف نے بڑااقدام اٹھالیا

جاوید ہاشمی پارٹی پالیسی کی ترجمانی نہیں کرتے ، انکا بیان ذاتی رائے ہے، ن لیگ

پنجاب میں گندم کی زبردست پیداوارپرفواد چوہدری خوشی سے نہال ،کسانوںکومبارکباددے ڈا لی

عید پر پابندیوں میں سختی۔۔16 مئی تک پا کستان میں کاروبار، دکانیں اور بازار مکمل بند ۔۔ سر براہ این سی او سی

فلسطین کیساتھ کھڑا ہوں ۔۔۔!!! وزیراعظم عمران خان نے دو ٹوک اعلان کردیا ،شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

 اسٹیٹ بینک کاعیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنےکا فیصلہ

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

میٹھی عید کی خوشیاں پھیکی پڑ گئیں ۔۔۔!!! عید کے دوسرے اور تیسرے روز طوفان کا خدشہ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں 

سعودی عرب کی ویکسین سے متعلق نئی شر ط پاکستانی مسافروں کیلئے مصیبت بن گئی،خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے