08:28 pm
آصف زرداری کس تاریخ کو گرفتار ہوجائیں گے  سیاسی تجزیہ کاروں نے واضح بتا دیا

آصف زرداری کس تاریخ کو گرفتار ہوجائیں گے سیاسی تجزیہ کاروں نے واضح بتا دیا

08:28 pm

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) آصف زرداری کی گرفتار ی کی تاریخ کے حوالے سے بہت بڑی خبر آگئی ہے۔ سابق صدر اور ان کے صاحبزادے کو 20مارچ كکونیب آفس راولپنڈی میں طلب کیا گیا ہے ۔ دونوں سے پوچھ گچھ کے لئے سوالنامہ بھی تیار کر لیا گیا ہے۔ نیب کی ٹیم کی جانب سے آصف زرداری اور بلاول زرداری سے 100 سوالات پوچھے جائیں گے۔ نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم 20 مارچ کو سوالنامہ آصف زرداری اور بلاول زرداری کے حوالے کرے گی۔
ذرائع کے مطابق آصف زرداری اور بلاول بھٹو سے پارک لین کمپنی کے سوالات ہوں گے، پارک لین کمپنی میں اربوں روپے کی ٹرانکزیکشن جعلی اکاؤنٹس سے کی گئی، آصف زرداری نے پارک لین کمپنی 1989ء میں مبینہ فرنٹ مین اقبال میمن کے ذریعے خریدی، 2009ء میں آصف زرداری اور بلاول بھٹو کمپنی کے شیئر ہولڈر بنے، آصف زرداری اور بلاول بھٹو 25، 25 فیصد کے شیئر ہولڈر ہیں۔ذرائع کے مطابق آصف زرداری بطور کمپنی ڈائریکٹر اکاونٹس استعمال کرنے کا اختیار رکھتے تھے، پارک لین کمپنی کی 2008ء کی دستاویز پر آصف زرداری کے بطور ڈائریکٹر دستخط ہیں، پارک لین کمپنی نے قرضوں کی مد بھی بینکوں سے اربوں روپے لئے۔ یہاں یہ بات واضح رہے کہ 20 مارچ کو نیب کی ٹیم کی پیشی کے موقع پر آصف زرداری اور بلاول بھٹو دونوں کی گرفتاری بھی عمل میں آ سکتی ہے۔اس حوالے سے تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ نیب کے پاس دونوں رہنماوں کو گرفتار کرنےکا اختیار موجود ہے۔ ماضی میں شہباز شریف، خواجہ سعد رفیق اور علیم خان کو پیشی کیلئے بلا کر گرفتار کیا جا چکا ہے۔ یوں ہی 20 مارچ کی پیشی کی دوران آصف زرداری کو بھی گرفتار کیا جا سکتا ہے۔ تاہم اس حوالے سے نیب کی جانب سے کسی قسم کا کوئی باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کا نام ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکال دیا جائے گا

پاکستان کا نام ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکال دیا جائے گا

عید کی تعطیلات،شہرقائد کےباسیوں کوبری خبرسنادی گئی

عید کی تعطیلات،شہرقائد کےباسیوں کوبری خبرسنادی گئی

عید کیسے گزارنی ہے ؟ وزیراعظم عمران خان نے اراکین اسمبلی کو ہدایت کر دی

عید کیسے گزارنی ہے ؟ وزیراعظم عمران خان نے اراکین اسمبلی کو ہدایت کر دی

روزگار کے مواقع، شاہ محمود قریشی نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

روزگار کے مواقع، شاہ محمود قریشی نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

عامرلیاقت حسین نے عید ملنے کا نیا طریقہ  متعارف کروادیا، انٹرنیٹ صارفین برہم

عامرلیاقت حسین نے عید ملنے کا نیا طریقہ متعارف کروادیا، انٹرنیٹ صارفین برہم

حکومت کو کیسے گرائیں۔۔شہباز شریف نے بڑااقدام اٹھالیا

حکومت کو کیسے گرائیں۔۔شہباز شریف نے بڑااقدام اٹھالیا

جاوید ہاشمی پارٹی پالیسی کی ترجمانی نہیں کرتے ، انکا بیان ذاتی رائے ہے، ن لیگ

جاوید ہاشمی پارٹی پالیسی کی ترجمانی نہیں کرتے ، انکا بیان ذاتی رائے ہے، ن لیگ

پنجاب میں گندم کی زبردست پیداوارپرفواد چوہدری خوشی سے نہال ،کسانوںکومبارکباددے ڈا لی

پنجاب میں گندم کی زبردست پیداوارپرفواد چوہدری خوشی سے نہال ،کسانوںکومبارکباددے ڈا لی

عید پر پابندیوں میں سختی۔۔16 مئی تک پا کستان میں کاروبار، دکانیں اور بازار مکمل بند ۔۔ سر براہ این سی او سی

عید پر پابندیوں میں سختی۔۔16 مئی تک پا کستان میں کاروبار، دکانیں اور بازار مکمل بند ۔۔ سر براہ این سی او سی

فلسطین کیساتھ کھڑا ہوں ۔۔۔!!! وزیراعظم عمران خان نے دو ٹوک اعلان کردیا ،شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

فلسطین کیساتھ کھڑا ہوں ۔۔۔!!! وزیراعظم عمران خان نے دو ٹوک اعلان کردیا ،شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

 اسٹیٹ بینک کاعیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنےکا فیصلہ

اسٹیٹ بینک کاعیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنےکا فیصلہ

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

میٹھی عید کی خوشیاں پھیکی پڑ گئیں ۔۔۔!!! عید کے دوسرے اور تیسرے روز طوفان کا خدشہ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں 

میٹھی عید کی خوشیاں پھیکی پڑ گئیں ۔۔۔!!! عید کے دوسرے اور تیسرے روز طوفان کا خدشہ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں 

سعودی عرب کی ویکسین سے متعلق نئی شر ط پاکستانی مسافروں کیلئے مصیبت بن گئی،خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے

سعودی عرب کی ویکسین سے متعلق نئی شر ط پاکستانی مسافروں کیلئے مصیبت بن گئی،خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے