08:31 pm
پاک فضائیہ کی موٹر وے پرپاکستانی خطرناک جنگی طیاروں کی لینڈنگ اوراُڑان

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے موٹر وے پر لینڈنگ اور ٹیک آف کا کامیاب مظاہرہ کیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ کے شیر دل پائلٹس نے کمال بہادری اور مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے موٹر وے پر لینڈنگ اور ٹیک آف کا کامیاب مظاہرہ کیا
جبکہ اس موقع پر وزیر مواصلات مراد سعید اور ملٹری کے سینئر حکام بھی موجود تھے ۔ پاک فضائیہ کے جنگی طیاروں میں موٹر وے پر لینڈنگ کے بعد ایندھن بھرا گیا جبکہ اسی دوران انہیں ہتھیاروں کے ساتھ لیس کرنے کی کامیاب مشق کی گئی ۔یاد رہے کہ 27 فروری سے پاکستان اور بھارت کے درمیان حالات اس وقت کشیدہ ہوئے جب بھارتی فضائیہ کے طیاروں نے پاکستان کی حدود کی خلاف ورزی کی اور پے لوڈ گرا کر فرار ہو گئے تاہم اگلے ہی روز بھارتی طیارے ایک مرتبہ پھر پاکستانی حدود میں داخل ہوئے اور پاک فضائیہ نے کامیابی کے ساتھ بھارت کے دو طیاروں کو گرا دیا جبکہ ایک پائلٹ کو بھی گرفتار کیا گیا ۔ وزیراعظم عمران خان نے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو امن کے قیام اور جذبہ خیر سگالی کے تحت رہا کر دیا ۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کا نام ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکال دیا جائے گا

عید کی تعطیلات،شہرقائد کےباسیوں کوبری خبرسنادی گئی

عید کیسے گزارنی ہے ؟ وزیراعظم عمران خان نے اراکین اسمبلی کو ہدایت کر دی

روزگار کے مواقع، شاہ محمود قریشی نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

عامرلیاقت حسین نے عید ملنے کا نیا طریقہ  متعارف کروادیا، انٹرنیٹ صارفین برہم

حکومت کو کیسے گرائیں۔۔شہباز شریف نے بڑااقدام اٹھالیا

جاوید ہاشمی پارٹی پالیسی کی ترجمانی نہیں کرتے ، انکا بیان ذاتی رائے ہے، ن لیگ

پنجاب میں گندم کی زبردست پیداوارپرفواد چوہدری خوشی سے نہال ،کسانوںکومبارکباددے ڈا لی

عید پر پابندیوں میں سختی۔۔16 مئی تک پا کستان میں کاروبار، دکانیں اور بازار مکمل بند ۔۔ سر براہ این سی او سی

فلسطین کیساتھ کھڑا ہوں ۔۔۔!!! وزیراعظم عمران خان نے دو ٹوک اعلان کردیا ،شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

 اسٹیٹ بینک کاعیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنےکا فیصلہ

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

میٹھی عید کی خوشیاں پھیکی پڑ گئیں ۔۔۔!!! عید کے دوسرے اور تیسرے روز طوفان کا خدشہ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں 

سعودی عرب کی ویکسین سے متعلق نئی شر ط پاکستانی مسافروں کیلئے مصیبت بن گئی،خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے