08:38 pm
کیا پھر سے کوئی خطرہ سر پر منڈلانے لگا ہے؟ پاکستان کی فضائی حدود کی بندش کے حوالے سے ہنگامی فیصلہ

کیا پھر سے کوئی خطرہ سر پر منڈلانے لگا ہے؟ پاکستان کی فضائی حدود کی بندش کے حوالے سے ہنگامی فیصلہ

08:38 pm

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد کی فضائی حدود 19سے23 مارچ تک بند رہے گی،یومِ پاکستان کی تیاریوں کی وجہ سے ان دنوں کے دوران روزانہ فضائی حدود مخصوص گھنٹوں کے لیے بند رکھی جائے گی۔ انتظامیہ کے مطابق 23مارچ کو یومِ پاکستان کے حوالے سے ہونے والی پریڈ کی تیاری کے لیے21،20 اور22مارچ کو فضائی حدود صبح 8 سے 12 اور دوپہر2 سے 4 بجے تک بند رکھی جائے گی۔ ان گھنٹوں کے دوران فضائیہ کے جہاز پریڈ کی ریہرسل کریں گے،
پاک فضائیہ کے ساتھ چین کے جہاز بھی پریڈ میں حصہ لینے کے لیے اتوار کے روز پاکستان پہنچ چکے ہیں، یہ جہاز بھی یومِ پاکستان کے موقع پر اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔ اس کے علاوہ ترکی کے جہاز بھی پریڈ میں حصہ لیں گے۔ ان طیاروں کی ریہرسل کے لیے اسلام آباد کی فضائی حدود مخصوص گھنٹوں کے لیے بند رہے گا۔23مارچ کو یومِ پاکستان کے روز صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک شہر کی فضائی حدود بند رہے گی۔ ان دنوں میں شہر میں ڈرون کیمروں کے استعمال پر بھی پابندی ہو گی اور پتنگ بازی اور کبوتر بازی بھی نہیں کی جا سکے گی۔ یاد رہے کہ پاکستان ہر سال 23مارچ کے روز یومِ پاکستان مناتا ہے اور اس سال بھی اس تقریب کو جوشِ و جزبے کے ساتھ منائے جانے کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ اس تقریب میں دنیا بھر سے معزز شخصیات شرکت کریں گی، پاکستان کے وزیر اعظم، صدر، تمام افواج کے سربراہان اوردوسرے ممالک کے سفراء بھی اس تقریب میں شریک ہوں گے۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی ملائیشیا کے صدر ڈاکٹرمہاتیرمحمد ہوں گے جو کہ خصوصی طور پر تین روزہ دورے کے لیے پاکستان آرہے ہیں۔ مہاتیر محمد وزیر اعظم عمران خان کی خصوصی دعوت پر اس تقریب میں شرکت کریں گے۔ انتظامیہ کے مطابق پریڈ کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

روزگار کے مواقع، شاہ محمود قریشی نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

روزگار کے مواقع، شاہ محمود قریشی نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

عامرلیاقت حسین نے عید ملنے کا نیا طریقہ  متعارف کروادیا، انٹرنیٹ صارفین برہم

عامرلیاقت حسین نے عید ملنے کا نیا طریقہ متعارف کروادیا، انٹرنیٹ صارفین برہم

حکومت کو کیسے گرائیں۔۔شہباز شریف نے بڑااقدام اٹھالیا

حکومت کو کیسے گرائیں۔۔شہباز شریف نے بڑااقدام اٹھالیا

جاوید ہاشمی پارٹی پالیسی کی ترجمانی نہیں کرتے ، انکا بیان ذاتی رائے ہے، ن لیگ

جاوید ہاشمی پارٹی پالیسی کی ترجمانی نہیں کرتے ، انکا بیان ذاتی رائے ہے، ن لیگ

پنجاب میں گندم کی زبردست پیداوارپرفواد چوہدری خوشی سے نہال ،کسانوںکومبارکباددے ڈا لی

پنجاب میں گندم کی زبردست پیداوارپرفواد چوہدری خوشی سے نہال ،کسانوںکومبارکباددے ڈا لی

عید پر پابندیوں میں سختی۔۔16 مئی تک پا کستان میں کاروبار، دکانیں اور بازار مکمل بند ۔۔ سر براہ این سی او سی

عید پر پابندیوں میں سختی۔۔16 مئی تک پا کستان میں کاروبار، دکانیں اور بازار مکمل بند ۔۔ سر براہ این سی او سی

فلسطین کیساتھ کھڑا ہوں ۔۔۔!!! وزیراعظم عمران خان نے دو ٹوک اعلان کردیا ،شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

فلسطین کیساتھ کھڑا ہوں ۔۔۔!!! وزیراعظم عمران خان نے دو ٹوک اعلان کردیا ،شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

 اسٹیٹ بینک کاعیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنےکا فیصلہ

اسٹیٹ بینک کاعیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنےکا فیصلہ

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

میٹھی عید کی خوشیاں پھیکی پڑ گئیں ۔۔۔!!! عید کے دوسرے اور تیسرے روز طوفان کا خدشہ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں 

میٹھی عید کی خوشیاں پھیکی پڑ گئیں ۔۔۔!!! عید کے دوسرے اور تیسرے روز طوفان کا خدشہ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں 

سعودی عرب کی ویکسین سے متعلق نئی شر ط پاکستانی مسافروں کیلئے مصیبت بن گئی،خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے

سعودی عرب کی ویکسین سے متعلق نئی شر ط پاکستانی مسافروں کیلئے مصیبت بن گئی،خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے

 عوام کی بیوروکریسی سےعموعی شکایات ہیں اور سفارتخانے بھی اس سے مبرا نہیں ہیں:فواد چوہدری

عوام کی بیوروکریسی سےعموعی شکایات ہیں اور سفارتخانے بھی اس سے مبرا نہیں ہیں:فواد چوہدری

 جاوید لطیف کو 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

جاوید لطیف کو 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

جس جس نے خریداری کرنی ہے کرلے،صوبائی دارالحکومت میں دکانیں کھل گئیں ،تاجرخوشی سے نہال

جس جس نے خریداری کرنی ہے کرلے،صوبائی دارالحکومت میں دکانیں کھل گئیں ،تاجرخوشی سے نہال