08:40 pm
نشا ن حیدر پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید کی والدہ کا انتقال ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) 1971کی پاک بھارت جنگ میں اپنے غدار استاد کی طیارے کو اغوا کر کے بھارت لے جانے کی کوشش کو ناکام بناکر طیارہ تباہ کرنے والے قومی ہیرو اور نشان حیدر حاصل کرنے والے راشد منہاس شہید کی والدہ کا بھی انتقال ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تفصیلات کے مطابق پاکستان کے قومی ہیرو، 1971 کی جنگ میں شہادت کا مقام حاصل کرنے کے بعد پاکستان کے سب سے بڑے ملٹری اعزاز نشان حیدر حاصل کرنے والے پائلٹ شہید راشد منہاس کی والدہ انتقال کر گئی ہیں۔
شہید راشد منہاس کی والدہ راشدہ منہاس طویل عرصے سے علیل تھیں اور سی ایم ایچ ہسپتال میں زیر علاج تھیں۔ جبکہ اب ان کے انتقال کی خبر موصول ہوئی ہیں۔ انتقال کے وقت راشدہ منہاس کی عمر 95 برس تھی۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کا نام ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکال دیا جائے گا

عید کی تعطیلات،شہرقائد کےباسیوں کوبری خبرسنادی گئی

عید کیسے گزارنی ہے ؟ وزیراعظم عمران خان نے اراکین اسمبلی کو ہدایت کر دی

روزگار کے مواقع، شاہ محمود قریشی نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

عامرلیاقت حسین نے عید ملنے کا نیا طریقہ  متعارف کروادیا، انٹرنیٹ صارفین برہم

حکومت کو کیسے گرائیں۔۔شہباز شریف نے بڑااقدام اٹھالیا

جاوید ہاشمی پارٹی پالیسی کی ترجمانی نہیں کرتے ، انکا بیان ذاتی رائے ہے، ن لیگ

پنجاب میں گندم کی زبردست پیداوارپرفواد چوہدری خوشی سے نہال ،کسانوںکومبارکباددے ڈا لی

عید پر پابندیوں میں سختی۔۔16 مئی تک پا کستان میں کاروبار، دکانیں اور بازار مکمل بند ۔۔ سر براہ این سی او سی

فلسطین کیساتھ کھڑا ہوں ۔۔۔!!! وزیراعظم عمران خان نے دو ٹوک اعلان کردیا ،شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

 اسٹیٹ بینک کاعیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنےکا فیصلہ

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

میٹھی عید کی خوشیاں پھیکی پڑ گئیں ۔۔۔!!! عید کے دوسرے اور تیسرے روز طوفان کا خدشہ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں 

سعودی عرب کی ویکسین سے متعلق نئی شر ط پاکستانی مسافروں کیلئے مصیبت بن گئی،خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے